پیر , دسمبر 1 2025

سندھ اور بلوچستان کے پیشتر اضلاع میں موسم گرم

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے پیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا۔

کراچی، کوئٹہ سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد اورگر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا، چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ مری، گلیات ، اٹک، راولپنڈی ،جہلم میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی …