جمعرات , جنوری 29 2026

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور سعودی سفیر نواف المالکی بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق اور دیگر اعلیٰ عہدیدار بھی موجود تھے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

وزارت صحت کا نیپا وائرس کے خطرے پر الرٹ

وفاقی وزارت قومی صحت خدمات، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نے بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں …