جمعرات , جنوری 29 2026

کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری آج

 نومنتخب صدر آصف زرداری آج برو زپیر وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے۔

وفاقی کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری آج سہ پہر ایوان صدر میں ہوگی۔

ابتدائی طورپروزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسرے مرحلے میں مزید وزراء شامل کئے جائیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری 2026 سے نمایاں اضافے کا امکان …