بدھ , جنوری 28 2026

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار400 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 93 ہزار 244 روپے ہوگئی۔

واضح رہے کہ ملک میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کا رجحان جاری ہے، گزشتہ روز بھی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

SBP آج شرح سود میں کمی کا امکان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس آج (پیر، …