google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 نیپرانےکےالیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنگ فیسوں میں بھاری اضافہ - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

نیپرانےکےالیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنگ فیسوں میں بھاری اضافہ

نیپرانےکےالیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنگ فیسوں میں بھاری اضافےکی تجاویز تیار کرلیں-

کےالیکٹرک ٹرانسمیشن کیلئےفیس میں سینتس اعشاریہ ایک آٹھ فیصد اوربجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں تنتالیس فیصد اضافےکی تجویز ہے

نیپرا نےکےالیکٹرک کیلئےسالانہ ٹرانسمشن لائسنس فیس ایک کروڑ نو لاکھ ستر ہزار روپے سے بڑھاکر ڈیڑھ کروڑ روپےکرنے کی تجویز تیار کی ہے جبکہ بجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں43فیصد اضافے کے بعدسالانہ فیس31ہزار342 سے44ہزار 786فی میگاواٹ تجویز کی ہے-

نیپرا نےخصوصی مقاصد کیلئے بنائی گئی بحلی ترسیلی لائن-مارکیٹ اینڈ سسٹم آپریشنز فیس-نیشنل گرڈ اور صوبائی گرڈ کمپنی کی سالانہ فیس میں بھی اضافہ تجویز کیا ہے-

نیپرا نے حتمےفیصلے سےقبل اسٹیک ہولڈرزسے30 یوم میں آرا طلب کرلی ہے جس کے بعد فیسوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا

About Aftab Ahmed

Check Also

مارچ 2025 تک بجلی 12 روپے سستی کرنے کی تیاری

حکومت نجی آئی پی پیز ، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پون بجلی کے …