پیر , اکتوبر 13 2025

بارش کے بعد لاہور قلندر نے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) میں لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے درمیان بارش کے باعث رکا ہوا میچ دوبارہ شروع ہوگیا ہے

اس وقت لاہور قلندر نے 10اوورز کے اختتام پر 116رنز بنالیے ہیں اور ا س کا ایک ہی کھلاڑی آئوٹ ہوا ہے

آئوٹ ہونے والے بیٹر محمد نعیم نے صرف 29گیندوں پر 65رنز بنائے جبکہ اس وقت فخر زمان نے 34اور عبداللہ شفیق نے 18رنز بنائے ہیں

اس سے قبل جب بارش کے باعث میچ روک دیا گیا تھا تو لاہور قلندر نے 7.5اوورز میں 90رنز بنائے تھے اور اس کا ایک کھلاڑی آئوٹ ہوا تھا

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندر کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی

About Aftab Ahmed

Check Also

قذافی اسٹیڈیم ٹیسٹ کے لیے ٹیم پُرعزم: شان مسعود

“پاکستانی پچز چیلنج ہیں، شکایت نہیں”: جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم پاکستان ٹیسٹ کرکٹ …