مئی 4, 2025کھیل بارش کے بعد لاہور قلندر نے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروعپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) میں لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے درمیان بارش کے باعث رکا ہوا میچ دوبارہ شروع ہوگیا ہے اس وقت لاہور قلندر نے 10اوورز کے اختتام پر 116رنز بنالیے ہیں اور ا س کا ایک ہی کھلاڑی آئوٹ ہوا ہے آئوٹ ہونے والے …