google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ُپاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو بھی شکست دے دی - UrduLead
جمعہ , اپریل 18 2025

ُپاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو بھی شکست دے دی

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میں ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کو 65 رنز سے شکست دے دی

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم اس کوالیفائنگ رائونڈ کیلئے مسلسل تیسر ی کامیابی حاصل کی تھی

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.5 اوورز میں 191 سکور کیے اور اسکے تمام کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ،

پاکستان وویمن ٹیم کی بیٹر سدراامین نے 54 سکور کی انفرادی اننگز کھیلی جبکہ دیگر کوئی بھی کھلاڑی نمایاں کارکردگی نہیں دکھاسکی

دیگرکھلاڑیوں میں گزشتہ میچوں کی کامیاب بیٹر عالیہ ریاض بھی 20نزپر رن آئوٹ ہوگئی جبکہ منیبہ علی نے بھی 33رنز بنائے

ویسٹ انڈیز کی وویمن ٹیم 39.2اوورز میں صرف 126 رنز بنائے

اس طرح پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے یہ میچ 65 رنز سے جیت لیا اور پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے تین وکٹیں لیں

About Aftab Ahmed

Check Also

پولیس نےعمران خان سے ملنے والے رہنماؤں اور بہنوں کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے