جمعرات , جنوری 29 2026

PSX میں آج مثبت رجحان…….100 انڈیکس میں 517 پوائنٹس اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 517 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 53 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 195 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 536 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری 2026 سے نمایاں اضافے کا امکان …