پیر , دسمبر 1 2025

ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا

سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔

مشیر دیوان شاہی شیخ عبد اللہ  کے مطابق سعودی عرب میں فلکی حساب سے اس بار ماہ رمضان 29 دن کا ہوگا۔

سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونےکا امکان ہے، جمعہ 29 رجب کو رات 3 بج کر 44 منٹ پر چاندکی پیدائش ہوگی۔

مشیر دیوان شاہی نے مزید بتایا کہ سعودیہ میں رمضان کا چاند سورج غروب ہونے کے بعد 32 منٹ تک افق پر رہےگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

فیڈرل بورڈ نے SSC Part-I اور Part-II 2025 کے نتائج کا اعلان کیا

وفاقی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) نے 28 نومبر …