فروری 4, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگاپر تبصرے بند ہیں
سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔ مشیر دیوان شاہی شیخ عبد اللہ کے مطابق سعودی عرب میں فلکی حساب سے اس بار ماہ رمضان 29 دن کا ہوگا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونےکا امکان ہے، جمعہ 29 رجب کو رات 3 بج کر 44 …