جمعرات , جنوری 29 2026

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا ملتان میں پہلا ٹیسٹ میچ دھند کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔

دھند کی وجہ سے ابھی ٹاس بھی نہیں ہو سکا ہے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی وارم اپ اور ہلکی پھلکی ٹریننگ میں مصروف ہیں،

گراؤنڈ سٹاف نے آؤٹ فیلڈ کو خشک کرنے میں مصروف ہیں۔

موسم کی خرابی کی وجہ سے گراؤنڈ اسٹاف نے مزید کورز پچ کی سائیڈز پر بچھادیے ہیں، ایمپائرز کچھ دیر بعد موسم کا جائزہ لیکر ٹاس کا فیصلہ کریں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری 2026 سے نمایاں اضافے کا امکان …