ہفتہ , ستمبر 12 2026
بریکنگ نیوز

پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سنچورین میں کھیلا جائے گا،

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں شکست سے بچنے اور سیریز میں واپس آنے کیلئے آج کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے۔ 

جنوبی افریقی فاسٹ بولر اینرخ نورکیا وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

 پہلے میچ سے قبل ٹریننگ کے دوران ان فٹ ہونے کے بعد ان کے پاؤں میں فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے۔ 

کرکٹ جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر ڈایان گیلیم کو متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق تجویز اور پیٹرول پمپ پر ایندھن کی قیمتوں کو ظاہر کرتا ہوا بورڈ

پیٹرولیم لیوی میں کمی: حکومت کا 1500 ارب روپے کے متبادل ذرائع آمدن کا منصوبہ زیرِ غور

حکومت جماعتِ اسلامی کی اس تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے تحت پیٹرولیم …