اسلحہ ساز کمپنیوں نے گزشتہ سال 632ارب ڈالر کا جنگی سازو سامان فروخت کیا،
سپری کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹاپ 100کمپنیوں میں 3بھارتی شامل ہیں، پاکستان کی کوئی کمپنی موجود نہیں،
دنیا بھر میں فروخت ہونے والا 50فیصد جنگی سامان صرف امریکی کمپنیوں نے بنایا۔