کل کے تاریخی تجارتی حجم کے بعد منافع خوری کا رجحان، اہم شعبے دباؤ کا شکار پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں جمعہ کے روز مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع خوری کے باعث مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی۔ کاروبار کے ابتدائی سیشن میں …
Read More »این بی پی قرض ادائیگی میں تاخیر
ای سی سی کا روزویلٹ ہوٹل کے مالی بحران پر غور، ایک ہفتے میں نئی رپورٹ طلب اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) سے لیے گئے قرض کی بروقت ادائیگی میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یہ معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای …
Read More »گوشواروں کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھ گئی
ایف بی آر نے مالی سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے، …
Read More »آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے
پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط ملنے کی راہ ہموار، آئی ایم ایف نے معاشی استحکام کی پیش رفت کو سراہا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 37 ماہ کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے دوسرے جائزے اور 28 ماہ کے لچک و …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی جا رہی ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی اور منفی رحجانات کے باعث 100 انڈیکس میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ٹریڈنگ کے دوران بازارِ حصص کے بینچ …
Read More »بھارتی ساختہ مشینری کی کلیئرنس کی کوشش ناکام
کسٹمز اپریزمنٹ اور انفورسمنٹ کی مشترکہ کارروائی، 85 ہزار ڈالر مالیت کا سامان ضبط، مقدمہ درج فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کلکٹوریٹس آف کسٹمز اپریزمنٹ (ویسٹ) اور انفورسمنٹ کراچی نے بھارتی ساختہ ممنوعہ ٹیکسٹائل مشینری کی غیرقانونی کلیئرنس کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک اہم کارروائی میں …
Read More »آئی ایم ایف ورلڈ بینک اجلاس کے لیے امریکہ روانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی مختلف اعلیٰ سطحی اجلاسوں اور ملاقاتوں میں کریں گے۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اپنے دورہ کے دوران …
Read More »1.32 لاکھ لیٹر ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل برآمد
پاکستان کسٹمز (انفورسمنٹ) کراچی کے میرین یونٹ نے سمندری حدود میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین لانچوں سے 132,564 لیٹر ایرانی اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پکڑ لیا، جسے سمندری راستے سے پاکستان لایا جا رہا تھا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی 9 اور 10 اکتوبر 2025 کی درمیانی …
Read More »SLA میں تاخیر، فنانسنگ اور گورننس رپورٹ رکاوٹ
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان عملے کی سطح کے معاہدے (Staff-Level Agreement) میں تاخیر ہوگئی ہے کیونکہ گورننس اینڈ کرپشن ڈائیگناسٹک (GCD) رپورٹ کے اجرا میں غیر یقینی صورتحال اور بیرونی مالیاتی معاونت کی تصدیق میں تاخیر دونوں فریقوں کے درمیان رکاوٹ بن گئی …
Read More »ایس آر او کی بحالی وزیراعظم آفس میں زیرِ التوا
وزارتِ تجارت کی متعدد یاد دہانیوں کے باوجود سونا درآمد و برآمد سے متعلق معطل شدہ ایس آر او 760(1)/2025 کی بحالی کا معاملہ تاحال وزیراعظم آفس میں زیرِ غور ہے، جس کے باعث زیورات کی برآمدات بند اور برآمدکنندگان شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔ وزارتِ تجارت کے باخبر …
Read More »
UrduLead UrduLead