حکومت نے ایس او ای اصلاحات تیز کرتے ہوئے اہم تقرریاں اور فیصلے منظور کیے اسلام آباد میں کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ادارہ جات نے جمعرات کو اہم اجلاس میں مختلف سرکاری کمپنیوں کے بورڈز اور پالیسی امور سے متعلق متعدد فیصلوں کی منظوری دے دی، جس کی صدارت وزیر …
Read More »آئی ایم ایف: 1.2 ارب ڈالر قسط جلد متوقع
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ چند روز میں متوقع، ٹیکس بڑھانے، لیوی اضافے اور مالیاتی اصلاحات پر پیش رفت ہوئی ہے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے، …
Read More »ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب کی کٹوتی
حکومت نے پیٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کے فیصلے کے بعد وفاقی ترقیاتی بجٹ کم کر کے 900 ارب روپے کر دیا، احسن اقبال نے تصدیق کردی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے فیصلے کے باعث وفاقی ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں 100 ارب روپے کی …
Read More »12,861 ری ٹیلرز کو پی او ایس سے منسلک
آئی ایم ایف شرائط پر ڈیجیٹل نظام تیز، 40 ہزار ری ٹیلرز رجسٹریشن ہدف فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نظام کو دستاویزی بنانے کی مہم کے تحت 12 ہزار 861 بڑے ری ٹیلرز کو پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) سسٹم سے منسلک کر دیا ہے، …
Read More »آئی ایم ایف مذاکرات، مزید سخت شرائط کا امکان
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری، ٹیکس اصلاحات اور ڈیجیٹل نگرانی تیز کرنے کی شرط، 7 ارب ڈالر پروگرام پر سخت مانیٹرنگ متوقع پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان ورچوئل اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں جس میں اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کے لیے …
Read More »حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کا فیصلہ
حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا، بڑے کاروباری افراد اور غیر قانونی ترسیلات میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف مشترکہ آپریشن شروع ہوگا۔ حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف ملک گیر سطح پر بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا …
Read More »خلیج جنگ: ہرمز بندش سے جی ڈی پی متاثر
ایران کشیدگی بڑھی تو خلیجی معیشت کو 1990 کے بعد بڑا دھچکا لگ سکتا ہے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ جنگ کی صورتحال کے باعث خلیجی معیشت کو شدید دھچکا لگنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز …
Read More »ایندھن کی فراہمی مستحکم، ذخائر کا جائزہ
حکومتِ پاکستان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر تسلی بخش سطح پر ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ اور علاقائی کشیدگی کے تناظر میں صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ حکومتِ پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی توانائی منڈی …
Read More »Mar 11: ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ
ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں تیزی، پیٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑے اضافے سے حساس قیمت اشاریہ اوپر چلا گیا۔ پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب Pakistan Bureau of Statistics نے بتایا کہ 11 مارچ 2026 کو ختم …
Read More »پیٹرول مہنگا کرنا ضروری تھا: وزیر خزانہ
ایل این جی مہنگی، سپلائی خطرے میں تھی: حکومت وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی، ایل این جی کی مہنگی درآمد اور سپلائی کے خدشات کے باعث حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں، ورنہ ملک میں ایندھن کی قلت اور راشنگ کا خطرہ …
Read More »
UrduLead UrduLead