دنیا بھر میں مسیحی برادری گڈ فرائیڈے آج منائے گی۔ مسیحی عقائد کے مطابق اس روز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں مسیحی برادری کی جانب سے ملک بھر کے گرجا گھروں میں عبادات ہوں گی۔ دوسری جانب سندھ حکومت …
Read More »کے پی سینیٹ الیکشن ملتوی کردینگے، الیکشن کمیشن کی دھمکی
الیکشن کمیشن نے اسپیکر کے پی اسمبلی کو ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایات جاری کر تے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کا حلف نہ لیا گیا تو صوبے میں سینٹ الیکشن ملتوی کر دیں گے۔ ووٹ ڈالنا ہر کسی کا بنیادی …
Read More »داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا
داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک معطل کر دیا ہے تاہم چینی باشندےتاحال خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر کام کر رہے ہیں۔ دیامر بھاشا ڈیم پر تقریباً 500 چینی شہری ڈیم کی تعمیر میں مصروف ہیں کام کر رہے ہیں۔۔ مقامی …
Read More »پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 رہنماؤں کو جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین اور شیر افضل مروت شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فیصل جاوید، زرتاج گل اور …
Read More »اپوزیشن لیڈر؟ سنی اتحاد کونسل کے 2 گروپ……
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری کا معاملہ حکومت او ر سنی اتحاد کونسل میں ایک نیا تنازع پید ا ہو گیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کا ماننا ہے کہ سنی اتحاد کونسل پارلیمانی پارٹی نہیں ، اپوزیشن لیڈر کا عہدہ نہیں دیا جا سکتا پوزیشن لیڈر تقرری پر …
Read More »چیف جسٹس کی صدارت میں ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر غور
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ہوا، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر غوراور اسکے آئینی و قانونی حیثیت …
Read More »وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سے آج اہم ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف آج دوپہر کو چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم آج دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں چیف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب
محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ راجہ ناصر عباس اور حامد خان بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے والوں میں پرویز رشید، طلال چوہدری، احد چیمہ اور ناصر محمود شامل ہیں۔ 5 امیدواروں نے اپنے کاغذات واپس لے لیے تھے جس …
Read More »ہائی کورٹ ججز کے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس طلب
ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے طلب کیے گئے فل کورٹ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا جائے گا۔ فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس …
Read More »ایم کیو ایم رہنما سینیٹ الیکشن سے دستبردار
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عبدالرؤف صدیقی، نجیب ہارون، نگہت شکیل اور یاسمین دادا بائی بھی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن آفس آنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد الرؤف صدیقی نے کہا کہ فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے کا پارٹی کا …
Read More »