فروری 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
تین ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم آکلینڈ سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی، مہمان ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔ تین ملکی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آٹھ فروری …
Read More »
فروری 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں دبئی میں ایک شاندار کنسرٹ میں پرفارم کرکے مداحوں کو محظوظ کیا اور ان کے گانوں نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔ کنسرٹ کے بعد، عاطف اسلم نے بھارتی ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ اور عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکار …
Read More »
فروری 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم
جعلی انٹرنشپ ویب سائٹس کے ذریعے طلبہ و طالبات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے، ماہرین نے طالب علموں کو خبردارکیا ہے کہ حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائٹس کے ذریعے ہی انٹرنشپ یا اسکالرشپ کے لیے درخواست دیں۔ ماہرین کے مطابق جرائم پیشہ …
Read More »
فروری 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید خان اور سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور تھیٹر پر اپنے ڈیبیو کےلیے رومانوی ڈرامہ فلم لویاپا کےلیے تیار ہیں۔ یوٹیوبر بھارتی سنگھ اور ہرش لمباچیا کے ساتھ ایک حالیہ گفتگو میں جنید خان نے بتایا کہ شوٹ کے دوران کوریوگرافر …
Read More »
فروری 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ ن(پی سی بی )نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا لوگو رونمائی کردی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن 8 اپریل سے 19 مئی 2025 تک منعقد ہوگا اور یہ ایونٹ اس لحاظ سے خاص ہے کہ …
Read More »
فروری 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت
ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عام شہریوں کے لیے علاج مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ مختلف دواؤں کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وورین ٹیبلیٹ کی قیمت 510 روپے …
Read More »
فروری 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت ٹاکرے کے فروخت ہونے والے ٹکٹس کی کُل قیمت سامنے آ گئی۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت ہوئے ہیں۔ ان ٹکٹس کی قیمت 38 ہزار 13 روپے سے 9 …
Read More »
فروری 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔ پیکا ترامیم کے خلاف درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں پیکا ترامیم کے خلاف سماعت کے …
Read More »
فروری 4, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء نے ملاقاتیں کی جبکہ ان کی اہلیہ بشری بی بی سے جیل میں ملاقات نہیں کرائی گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے ان کی تین بہنوں علیمہ خان، عظمی خانم اور نورین خان کی ملاقات اڈیالہ جیل …
Read More »
فروری 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی امین الحق نے ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کے لائسنس کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کر دی، کمیٹی ارکان نے ’اسلام آباد آئی ٹی پارک‘ منصوبہ وقت پر مکمل نہ ہونے پر وزارت آئی ٹی حکام پر اظہار برہمی …
Read More »