ستمبر 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے گذشتہ روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر چییرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پیش ہوئے اور مہلت طلب کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ’ ہمارے وکیل آج پیش نہیں ہو …
Read More »
ستمبر 18, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، قاضی فائز عیسیٰ راستے سے ہٹ گیا تو نو مئی اور فراڈ الیکشن کی تحقیقات کھل جائیں گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم …
Read More »
ستمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات اور سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔ وفد میں سینئر منیجر ایونٹس سارا ایڈگر، جنرل منیجر وسیم خان، سیکیورٹی منیجر ڈیوڈ مسکر اور براڈ کاسٹ کنسلٹنٹ منصور منج …
Read More »
ستمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے فلمسازوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بھارتی فلمی شائقین کے لیے خوشخبری کا …
Read More »
ستمبر 18, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کی حمایت کے معاملے میں مولانا فضل الرحمان کا کیا کردار ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ آئینی ترامیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کا …
Read More »
ستمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان کسٹمز نے خنجراب پاس بارڈر کراسنگ کے ذریعے چین سے موبائل فون پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 44 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے 15 ہزار 465 موبائل فونز میں زیادہ تر اینڈرائیڈ موبائل شامل تھے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کسٹمز نے موبائل فون اور دیگر سامان …
Read More »
ستمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم شام/رات میں با لائی خیبرپختونخوا، مشرقی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش …
Read More »
ستمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔ جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے نکاح کی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اس خاص موقع پر گلابی اور …
Read More »
ستمبر 18, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔ بلاول بھٹو نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کوشش ہوگی کہ اٹھارہویں ترمیم میں جوڈیشل اپائنٹمنٹ کا جو طریقہ رکھا …
Read More »
ستمبر 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, شہر
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے سرچ کمیٹی کی جانب سے وائس چانسلرز کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے انٹرویوز کیے۔ گورنر پنجاب نے آج متعلقہ یونیورسٹیوں کے قانون کے مطابق پنجاب یونیورسٹی ، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ، فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی، …
Read More »