نومبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) میں مفادات رکھنے والے ترقیاتی مالیاتی اداروں (ڈی ایف آئیز) نے مبینہ طور پر چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے ٹیرف کے تعین میں اس حد تک ترمیم کے لیے رابطہ کیا ہے جس میں بینچ مارک ریفرنس ریٹ کو لندن انٹر …
Read More »
نومبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف کے مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا‘ وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستانی ٹیکس حکام نے پاکستان کے دورے پر …
Read More »
نومبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
امید ہے جلد بھارت کرکٹ کھیلنے پاکستان آئے گا، نواز شریف بھارتی میڈیا چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کرنے کا پروپیگنڈا کررہا ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا ہے اور دس کے قریب سوالات پوچھے ہیں جن میں دریافت کیا گیا ہے کہ …
Read More »
نومبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسموگ پرانا مسئلہ ہے راتوں رات حل نہیں ہوگا، مریم نواز پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان سٹی ٹریفک اور موٹروے پولیس کے مطابق اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹروےایم …
Read More »
نومبر 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری کا بھی فیصلہ وزارت غذائی تحفظ نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کی نسبت رواں سال گندم کی پیداوار کم ہوگی، مارچ میں فیصلہ ہوگا کہ گندم برآمد کی جائے یا نہیں۔ مسرور احسن کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کا …
Read More »
نومبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
گلوکار عاطف اسلم نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں میوزک پرفارمنس کرنے سے انکار کی بات نہیں کی، انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔ سوشل میڈیا پر خبریں وائرل تھیں کہ عاطف اسلم نے مقدس مقامات کی وجہ سے سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے …
Read More »
نومبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو اسموگ سے نمٹنے کے لیے 10 سالہ پالیسی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی جب کہ حکومت پنجاب نے اسموگ کنٹرول کرنے کے لیے آئندہ برس سے نومبر، دسمبر، جنوری میں شادیاں رکھنے سے روکنے کی پالیسی پر کام شروع کر دیا۔ لاہور …
Read More »
نومبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے 7 ارب ڈالر قرض معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات ناتھن پورٹر کی قیادت میں آئی …
Read More »
نومبر 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, کھیل
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا اور تنبیہ کی کہ کمیٹی اپنے دائرہ سے تجاوز نہ کرے ورنہ معاملہ فیفا تک پہنچایا جائے گا۔ پی ایس بی نے پی ایف ایف کی …
Read More »
نومبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کے ساتھ بھارت اور بنگلہ دیش میں بھی یکساں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر سے بنگالی مداح کی جانب سے شکوہ کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں بنگالی مداح نے سقوط ڈھاکا پر اظہار افسوس کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو کینیڈا میں منعقد ایک …
Read More »