نومبر 8, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا حکم سناتے ہوئے ملزم حسن علی خان لغاری کو ہراسانی کا مرتکب …
Read More »
نومبر 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بھارتی ریپر و گلوکار یو یو ہنی سنگھ اور مہوش حیات کا گانا ’جٹ مہکما‘ ریلیز کردیا گیا، جس میں پاکستانی اداکارہ کو گینگسٹر کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔ ’جٹ مہکما‘ کا ٹیزر گزشتہ ہفتے ریلیز کیا گیا تھا اور 8 نومبر کو اس کی ویڈیو جاری کردی گئی۔ …
Read More »
نومبر 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
وزیر اعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں کم طلب کے سبب بجلی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کے لیے تین ماہ کے پاور ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے۔ شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
Read More »
نومبر 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارتی میڈیا رپورٹس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے چیمئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھے کی امید نہ رکھے۔ محسن نقوی نے لاہور …
Read More »
نومبر 8, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
اسموگ، پنجاب میں پارکس، تفریح گاہیں، عجائب گھر 10 روز کیلئے بند لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث لاہور میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا، عدالت عالیہ نے اتوار کو صوبے بھر میں مارکیٹیں بند رکھنے کی بھی ہدایت کردی۔ محکمہ ماحولیات نے لاہور، …
Read More »
نومبر 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
یورپ میں ٹاپ ڈویڑن فٹبال کھیلنے والی اقصیٰ مشتاق کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔ 26 سالہ فارورڈ اقصیٰ مشتاق سعودی عرب کے خلاف میچ کے لیے عبوری اسکواڈ میں شامل ہیں۔ اقصیٰ مشتاق یورپ میں ٹاپ لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی نژاد خاتون فٹبالر ہیں، وہ ان …
Read More »
نومبر 8, 2024
Uncategorized, پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
میسرز سفائر الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ (ایس ای سی ایل) نے کہا ہے کہ یہ چوتھی بار ہے جب خودمختار بجلی کے معاہدوں پر زبردستی بات چیت کی جا رہی ہے، خودمختار معاہدوں کو ختم اور حکومت کی جانب سے ان کی تجاویز کو قبول کیا جاتا ہے تو کیپیسٹی کی …
Read More »
نومبر 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
نعمان اعجاز اور صبا قمر دو ورسٹائل اور سپر اسٹار پاکستانی اداکار ہیں جو ہٹ پاکستانی ڈراموں میں اپنی عمدہ اداکاری کی وجہ سے پیچانے جاتے ہیں۔ صبا قمر کے حالیہ ہٹ ڈراموں میں فراڈ، سر راہ، سیریل کلر اور پاگل خانہ شامل ہیں۔ جبکہ نعمان اعجاز نے ہی دنیا …
Read More »
نومبر 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب …
Read More »
نومبر 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی نئی رپورٹ کے مطابق 24-2023 کے دوران ٹیکس چھوٹ کی مجموعی لاگت 3.8 ٹریلین روپے رہی۔ مالی سال 24-2023 کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکس اخراجات میں ٹیکس کوڈ کے اندر خصوصی دفعات شامل ہیں ، جیسے اخراج ، …
Read More »