مارچ 25, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو اپریل کو سینیٹ انتخابات سے متعلق منظوری لی جائے گی اور قومی اسمبلی ہال کو پولنگ اسٹیشن …
Read More »
مارچ 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان ایک بار پھر تبدیل ہونے کا امکان ہے، ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی، آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کے لیے انہیں عہدے سے ہٹایا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں شاہین شاہ آفریدی کو …
Read More »
مارچ 25, 2024
پہلا صفحہ, تعلیم
ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ایچیسن کالج کے پرنسپل نے اپنے اسٹاف کے نام لکھے خط میں کہا کہ بورڈ کی سطح پر جو ہو رہا ہے، وہ آپ سب کو معلوم ہے۔ پرنسپل ایچیسن کالج کا کہنا تھا کہ انتہائی …
Read More »
مارچ 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگنے پر اوگرا نے لاہور میں سماعت کی، چیئرمین اوگرا نے کہا کہ گیس کی قیمتوں کو مرحلہ وار بڑھنا چاہیے تھا تاہم عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا …
Read More »
مارچ 25, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی میزبانی کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گیا۔ آئی سی سی کے دو رکنی وفد میں ایونٹ آپریشن منیجر سارا ایڈگر اور عون زیدی شامل ہیں۔ ایونٹ ہیڈ کرس ٹیٹلے کراچی نہیں آئے وہ پنڈی میں وفد کو …
Read More »
مارچ 25, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
آئی سی سی کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025کے انتظامات کا جائزہ لے گی، ٹیم کی گزشتہ شب پاکستان آمد شیڈول تھی۔ پاکستان نے آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنا ہے، جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے آئی سی سی کی ٹیم کو گذشتہ شب پاکستان پہنچنا تھا۔ قذافی …
Read More »
مارچ 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
اگلے مالی سال 2024-25ء کے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث حکومت کو گھریلو صارفین کی ضروریات مہنگی آر ایل این جی سے پوری کرنا پڑیں گی جس پر ایک ارب ڈالر لاگت آئیگی۔ تیل اور گیس کے سرکاری ادارے پہلے ہی …
Read More »
مارچ 25, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
نگران حکومت نے اپنی مدت کے اختتام سے عین قبل وفاقی حکومت کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت مالی اعانت سے چلنے والے سیکڑوں ترقیاتی منصوبوں کے جاری معاہدوں کی لاگت میں تقریباً 30 فیصد اضافے کی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بڑے …
Read More »
مارچ 25, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں ذمہ داری سے بیان دیتا ہوں، پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے اور لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ دوبارہ گنتی میں ہروا دیا جائے گا۔ شیر افضل مروت نے …
Read More »
مارچ 25, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, شہر
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں طالبہ کے تشدد کا نشانہ بننے والے اسسٹنٹ پروفیسر کو یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات تک معطل کردیا۔ چند دن قبل گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں …
Read More »