اکتوبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے مطابق ٹیکس چوری روکنے اور ریونیو بڑھانے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کوششیں جاری ہیں۔ ایف بی آر نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل …
Read More »
اکتوبر 24, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی کی وجہ سے ہی 26 ویں آئینی ترمیم لانے کا موقع ملا ’اتنا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا۔‘ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) …
Read More »
اکتوبر 24, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
گزشتہ سال گندم کی کٹائی کے سیز ن کی طرح آنے والی سیزن کیلئے بھی وفاقی حکومت تاحال گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے میں ٹال مٹول کی پالیسی پر گامزن ہے ۔ اسی طرح دونوں صوبائی حکومتیں –سندھ اور پنجاب –نے بھی ابھی تک گندم کی امدادی قیمت میں …
Read More »
اکتوبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کی معروف سینئر اور زندہ دل اداکارہ بشریٰ انصاری اور ان کے شوہر اقبال حسین نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر سینیئر اداکارہ نے وی لاگ شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی شدہ زندگی پر تبصرے کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو اپنے …
Read More »
اکتوبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) کے وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن نے پاکستان کو 3 سال میں 3 ارب ڈالرز کی کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ آئی ٹی ایف سی …
Read More »
اکتوبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش …
Read More »
اکتوبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
اجلاس میں الائیڈ بینک کے خلاف مبینہ فراڈ کے خلاف شکایت پر بھی غور کیا گیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ انفورسمنٹ بڑھانے کیلیے آرڈیننس کا ڈرافٹ تیار کر لیا ہے جو کسی بھی وقت لایا جاسکتا ہے ۔ ملک میں …
Read More »
اکتوبر 24, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
60 سے زائد امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایوان نمائندگان نے خط میں لکھا کہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کی جائے، پی ٹی آئی کے کارکنان …
Read More »
اکتوبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں میں تین تین اسپنر شامل کیے گئے ہیں۔ گھومتی گیندوں سے ایک دوسرے کو گھمانے کا عزم، دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔ پاکستان کے …
Read More »
اکتوبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر نشر کرنے کے الزام میں ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ بیوی اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری …
Read More »