اکتوبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں میں تین تین اسپنر شامل کیے گئے ہیں۔ گھومتی گیندوں سے ایک دوسرے کو گھمانے کا عزم، دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔ پاکستان کے …
Read More »
اکتوبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر نشر کرنے کے الزام میں ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ بیوی اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری …
Read More »
اکتوبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہیںز نے یو اے ای کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عمان میں کھیلئے گئے آخری گروپ میچ میں پاکستانی شاہینز نے متحدہ عرب امارات کو 114 رنز سے شکست دی۔ پاکستان شاہینز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر179 رنز بنائے، …
Read More »
اکتوبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
نامور گلوکار بلال سعید کی نئی البم “سپر اسٹار” دنیا بھر کے شائقین کو مسحور کرنے کیلئے ریلیز کردی گئی۔ بلال سعید نے تھوڑے ہی عرصے میں اپنی سپر ہٹ سنگلز سے بےشمار پرستاروں کے دلوں میں گھر کرلیا ہے اور فلم انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام بھی حاصل کیا۔ …
Read More »
اکتوبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین سے ملاقات پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں احتجاجی اور ملک گیر تحریک کی تیاریوں کےلیے ذیلی کمیٹیوں کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کے …
Read More »
اکتوبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین نے توانائی کے شعبے کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی درخواست پر حوصلہ افزا جواب دیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر بلومبرگ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ پاکستان …
Read More »
اکتوبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ریاستی اس منظوری کے بعد اداروں اور سرکاری شخصیات کے خلاف پروپیگنڈے پر سخت کارروائی ہو گی، سائبر کرائمز میں ملوث افراد پر 5 تا 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہو سکے گا۔ 11 …
Read More »
اکتوبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالرز کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب ریلوے لائن ون کے لیے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ معاہدے ہوں گے، فیز ون کے تحت 3.2 ارب ڈالرز کا نیا معاہدہ …
Read More »
اکتوبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، شان مسعود، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان آغا شامل ہیں۔ عامرجمال، ساجد خان، نعمان علی، زاہد محمود بھی ٹیم کا حصہ …
Read More »
اکتوبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں انگلش بیٹر جو روٹ نے پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی، وہ 917 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن …
Read More »