جمعہ , مارچ 20 2026

پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ آج ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من …

Read More »

علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری میڈیا ٹاک پر پابندی لگا کر میرے بنیادی …

Read More »

اینٹی کرپشن ٹاسک فورس رپورٹ کی 13 سفارشات

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں قائم اینٹی کرپشن ٹاسک فورس کی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جس میں انسداد کرپشن کے ادارہ جاتی فریم ورک کی بہتری کے لیے 13 سفارشات شامل ہیں۔ شہباز شریف حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور …

Read More »

آج بارش، ژالہ باری کا امکان

خیبرپختونخوا میں 2 روز کی بارشوں کے باعث حادثات میں 10 افراد جاں بحق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا،  گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ گزشتہ روز آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش ہوئی، وادی نیلم کے …

Read More »

اسحاق ڈار نائب وزیر اعظم مقرر

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب  وزیراعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈارکو نائب وزیر اعظم  بنا دیا گیا ہے ،اسحاق ڈار پاکستان کے چوتھے نائب وزیراعظم ہیں۔ قبل ازیں ذوالفقار علی بھٹو، نصرت بھٹو اور پرویزالہٰی بھی نائب وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ یاد رہے …

Read More »

کسانوں کا کل پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا کا اعلان

کسانوں نے کل پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین کسان اتحاد حسیب انور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب میں 18 اپریل سے جاری بارشوں کی وجہ سے 64 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی فصل بری طرح متاثر ہو گئی …

Read More »

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے متحرک

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے بعد پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمر کس لی، اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے متعلق مراسلے ارسال کر دیئے، الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو مراسلے بھجوائے گئے ہیں۔ …

Read More »

بلوچستان میں شدید بارشوں سے 22 ہلاکتیں

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں گرچ چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران مختلف حادثات ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق 27 اپریل کو وادی کوئٹہ میں دن بھر موسلا دھار بارش، گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار …

Read More »

مختلف علاقوں میں بارشو ں سے 21 افراد جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، نوشکی میں آسمانی بجلی گرنے سے تین خواتین زخمی ہوگئیں، موسلادھار بارشوں کے تیسرے سپیل کے دوران مجموعی طورپر 21 افراد جاں …

Read More »

پی ٹی آئی کا آج ملک گیر احتجاج

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ ہے احتجاج روکنے کے لئے لاہور میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پی ٹی آئی نے …

Read More »