مئی 11, 2024
ٹیکنالوجی
پاکستان میں سال 2024 کے ابتدائی تین ماہ (جنوری تا مارچ) میں سائبر حملوں میں 300 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 2023 اور 2024 کی پہلی سہ ماہیوں کے درمیان سائبر حملے کے اعدادوشمار کا موازنہ کرنے سے خطرات کے ملے جلے منظرنامے کا پتہ …
Read More »
مئی 11, 2024
ٹیکنالوجی, شہر
کھپت میں کمی کے بعد ملک میں موبائل فون کی قیمتیں 20سے 30فیصد تک گرگئی ہیں ۔ دوسری جانب ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 121فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ موبائل مارکیٹس میں ایک لاکھ …
Read More »
مئی 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لئے دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچر Jump Ahead متعارف کرایا دیا۔ جس میں صارفین کو کسی بھی …
Read More »
مئی 8, 2024
تازہ ترین, ٹیکنالوجی, معیشت
ایف بی آر اور موبائل فون کمپنیوں میں پانچ لاکھ سےز ائد نان فائلرز کی موبائل فون سم بلاک کرنے کے حوالے سے مذاکرات بے نتیجہ رہے، ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ سے ٹیلی کام کمپنیوں کے عہدے داروں نے ملاقات کی ہے، ٹیلی …
Read More »
مئی 7, 2024
ٹیکنالوجی, شہر
کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار مرجر کا فیز 2 میں گہرائی سے جائزہ لیا جائیگا۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سی سی پی کو خدشہ ہے اس مرجر کے نتیجے میں صارفین کے لئے قمیتوں میں اضافہ اور معیار …
Read More »
مئی 6, 2024
ٹیکنالوجی
دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک وارن بفے نے حال ہی میں مصنوعی ذہانت کے ممکنہ اثرات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے دنیا کو اُتنا ہی خطرہ لاحق ہے جتنا کہ جوہری ہتھیاروں سے۔ …
Read More »
مئی 5, 2024
ٹیکنالوجی
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) میں بلاک بٹن میں بڑی تبدیلی کردی گئی، جس کے بعد اب بلاک شدہ صارفین بلاک کرنے والے شخص کے جوابات پڑھ سکیں گے۔ ٹوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بلاک کا آپشن ہوتا ہے، جس کے تحت کوئی بھی صارف کسی …
Read More »
مئی 4, 2024
ٹیکنالوجی
اگرچہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو آج کے دور میں سب سے بہترین مسائل حل کرنے والا ایک آلہ سمجھا جاتا ہے لیکن ایمرجنسی میں یہ بیکار ثابت بھی ہوسکتا ہے۔ بہت سے واقعات و حالات میں اے آئی ٹیکنالوجی نے کاغذی کارروائی اور بعض صورتوں میں تشخیصی مراحل میں ڈاکٹروں سے تعاون کرنے کی اعلیٰ صلاحیت کو …
Read More »
مئی 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, معیشت
موبائل سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بننے کی کوشش کرنیوالوں کے خلاف حکومت نے قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر اجلاس میں کیا گیا جس …
Read More »
مئی 4, 2024
ٹیکنالوجی
وفاقی حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے سائبر کرائم کی تحقیقات کا اختیار واپس لے لیا اور سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم کردیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سائبر کرائم کے مقدمات کی …
Read More »