پیر , اپریل 6 2026

ٹیکنالوجی

اے کے ڈی بھی قومی ایئر لائن کی نجکاری میں شامل

پی آئی اے، ایچ بی ایف سی ایل اور تین ہوائی اڈوں کی نجکاری میں بھی اہم پیش رفت نجکاری کمیشن (Privatization Commission) بورڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (PIACL) کے کنسورشیم میں اے کے ڈی گروپ ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔ یہ کنسورشیم …

Read More »

دوہری شہریت پر مکمل پابندی کی تجویز

حکومتِ پاکستان کو 27 آئینی ترمیم پیش کرنے جا رہی ہے، جس کے تحت وہ تمام پاکستانی شہری جو کسی غیر ملکی ملک کا پاسپورٹ حاصل کریں گے، خود بخود پاکستانی شہریت سے محروم ہو جائیں گے۔ اس ترمیم سے دوہری شہریت کے حوالے سے موجودہ قانون میں بڑی تبدیلی …

Read More »

واجبات و پنشن اخراجات جائزے کے لیے کمیٹی قائم

وفاقی حکومت نے سرکاری میڈیا اداروں کے بڑھتے ہوئے مالی دباؤ اور پنشن واجبات سے متعلق مسائل کے ازالے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات (MoIB) کے نوٹی فکیشن کے مطابق، حکومت نے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (PBC)، پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن (PTVC)، ایسوسی …

Read More »

پی آئی اے کے آپریشنل بحران میں شدت

قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو درپیش آپریشنل بحران مزید سنگین صورت اختیار کر گیا۔ انتظامیہ اور سوسائٹی آف ایئرکرافٹ انجینئرز آف پاکستان (SAEP) کے درمیان رابطے کی ناکامی نے ادارے کے انتظامی بحران اور داخلی بدانتظامی کو نمایاں کر دیا ہے۔ پی آئی اے کے انجینئرز …

Read More »

بٹ کوائن 1 لاکھ ڈالر سے بھی نیچے

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن 6.7 فیصد کمی کے بعد 99,936 ڈالر تک گر گئی، جو جون کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے، جبکہ مجموعی کرپٹو مارکیٹ میں بھی نمایاں مندی دیکھی جا رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت …

Read More »

ٹیلی کام کمپنیوں کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ: جاز، زونگ، ٹیلی نار، یوفون، وارد، پی ٹی سی ایل اور وائی ٹرائب کی تمام درخواستیں خارج اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا …

Read More »

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کا آج سے تقسیم

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ملک بھر کے ہونہار طلبہ میں جدید لیپ ٹاپس کی تقسیم آج سے شروع ہوگی، جس کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال کرسکیں۔ ذرائع کے …

Read More »

ڈیجیٹل کرنسی منتقلی کیس میں مزید پیشرفت

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نوجوان کے موبائل فون سے ساڑھے 8 لاکھ ڈالر مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی مبینہ طور پر دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کے کیس میں پولیس نے متاثرہ شہری کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ کے مطابق پشاور کے …

Read More »

دنیا کے جدید ترین شہروں کی فہرست جاری

مصنوعی ذہانت، خودکار گاڑیوں اور قابلِ تجدید توانائی کے شعبوں میں تیزی سے ترقی کے بعد گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 نے دنیا کے ٹیکنالوجی کے لحاظ سے سب سے جدید شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین، جاپان، امریکہ، جنوبی کوریا اور برطانیہ کے بڑے شہروں …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے مختلف اداروں سے جواب طلب کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ کو بند کرنے سے متعلق درخواست 4 نومبر 2025 کو سماعت کے لیے مقرر کر …

Read More »