جمعرات , اکتوبر 23 2025

ٹیکنالوجی

پابندی کے ایک سال بعد بھی ’ایکس‘ کا استعمال سرکاری محکموں تک محدود

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پابندی کا ایک سال مکمل ہونے پر حکومتی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ یہ سروس جلد بحال ہونے کا امکان نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومتی محکمے عام لوگوں پر پابندی کے باوجود سرکاری مواصلات کے لیے (بظاہر ورچوئل پرائیویٹ …

Read More »

جعلساز قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے نام پر لوٹ رہے ہیں، عوام محتاط رہیں، ایڈوائزری جاری

نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم آف پاکستان (پی کے سی ای آر ٹی) نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں شہریوں کو جعل سازی کے حملوں کی نئی لہر سے خبردار کرتے ہوئے ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ آن لائن فراڈ سے محتاط رہیں۔ رپورٹ کے مطابق …

Read More »

سوشل میڈیا فراڈ: سیکڑوں متاثرین نیب پہنچ گئے

جدید ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو لوٹنے کے نت نئے طریقے سامنے آنے لگے ہیں۔ فراڈیوں نے مختلف حیلوں بہانوں سے عوام کو دھوکہ دینا شروع کر دیا۔ کہیں بجلی کے بڑھتے بلوں سے پریشان عوام کو سستے سولر پینلز کی آڑ میں لوٹا گیا تو کہیں اسلامی نام …

Read More »

میچ میں وائرل ہونے والی لڑکی کے ہزاروں فالوورز بڑھ گئے

کراچی میں سہ ملکی سیریز میں پاکستان، نیوزی لینڈ میچ کے دوران وائرل ہونے والی لڑکی عارفہ جنید کے انسٹاگرام پر ہزاروں فالوورز بڑھ گئے۔ عارفہ جنید انجم نامی لڑکی بار بار اسکرین پر نظر آنے کی وجہ سے شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ میچ کے دوران …

Read More »

میانمار میں سائبر فراڈ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

10 ہزار افراد کو بے دخل کرنے کی تیاری میانمار کے ایک نسلی ملیشیا گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے زیر کنٹرول علاقے سے 10 ہزار افراد کو بے دخل کرکے تھائی لینڈ بھیجے گا۔ یہ اقدام سائبر جرائم کے اڈوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کا حصہ …

Read More »

سنگین جرائم میں برطانوی سمز کا پاکستان میں استعمال

پاکستان میں غیر ملکی موبائل سمز کا سنگین جرائم کے لیے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی روک تھام کے لیے ملک گیر کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائم ایف آئی اے  وقار الدین سید نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی سی ایل کا یوفون کے باعث 14 ارب 39 روپے خسارے کا اعلان

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) گروپ نے اعلان کیا ہے کہ ریونیو میں خاطر خواہ اضافے کے باوجود 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے دوران اس نے 14.39 ارب روپے سے زائد کا نمایاں خسارہ ظاہر کیا ہے جس کی بنیادی وجہ یوفون …

Read More »

مصنوعی ذہانت کا دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال ہونے کا خدشہ: سابق سربراہ گوگل

پیرس میں اے آئی ایکشن سمٹ کے اختتام پر سابق گوگل کے چیف ایگزیکٹو ایرک اسمتھ نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو دہشت گردوں یا باغی ریاستوں کی جانب سے معصوم لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ برطانوی خبر …

Read More »

نیپرا کا الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کی حکومتی پالیسی پر سوالات

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے الیکڑک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کی حکومتی پالیسی پر سوالات اٹھا دیے۔ چئیرمین نیپرا وسیم مختار نے الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشن کے لیے بجلی نرخوں کے تعین کی درخواست کی سماعت کے دوران کہا کہ سرمایہ کارانہ نظام میں قیمتوں کو کیسے کنٹرول کیا …

Read More »

100 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی سعودی عرب میں جاری بڑی نمائش میں شرکت

پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں جارحانہ انداز میں نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیک مارکیٹس خاص طور پرسعودی عرب میں اپنا کا م بڑھا رہی ہے اور اس مقصدکے حصول کے لئے100 سے زائد آئی ٹی ادارے ریاض میں منعقد ہونے والے LEAP 2025 میں شرکت کی۔ پاکستان سے 1,000 سے زائد …

Read More »