جولائی 7, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت کے ذریعے جرائم پیشہ افراد آپکو نقصان پہنچا سکتے ہیں، ماہرینپر تبصرے بند ہیں
مصنوعی ذہانت کی وجہ سے کوئی بھی جرائم پیشہ افراد یا پھر گروہ آپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، تو اس سے بچنے کےلیے آپکو ہوشیار رہنا پڑے گا۔ سیکیورٹی ماہرین نے اس حوالے سے خبر دار کیا ہے کہ جرائم پیشہ لوگ مصنوعی ذہانت کا استعمال کر کے لوگوں …
جولائی 7, 2024پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی واٹس ایپ فراڈ کیسے ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟پر تبصرے بند ہیں
گزشتہ چند سالوں سے واٹس ایپ فراڈ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جس میں صارفین کو مختلف طریقوں سے جعل سازی میں پھنسا کر مالی نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ واٹس ایپ فراڈ کے تحت کئی جعلساز ملازمت کیلئے جعلی پیشکش، صارف کی فیملی یا کسی دوست کا نمبر استعمال …
جولائی 7, 2024ٹیکنالوجی پاکستان کا 2 ہزار آئی ٹی ہنر مند جاپان بھیجنے کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ حکومت 2000 آئی ٹی ہنر مندوں کو جلد جاپان بھیج رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز ملک پاکستان …
جولائی 5, 2024ٹیکنالوجی پنجاب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم 6 دن بند رکھنے کی سفارشپر تبصرے بند ہیں
حکومت پنجاب نے 6 سے 11 محرم الحرام تک صوبے میں سوشل میڈیا کو بند رکھنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے مذہبی انتہاپسندی اور مذہبی منافرت کے واقعات سے بچنے کے لیے 6 سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز …
آئی فون اور اینڈرائیڈ استعمال کرنیوالے خبردار ہوجائیں کیونکہ مفت میں وائی فائی استعمال کرنے کی وجہ سے ہیکرز آپ کے موبائل فون کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ ہیکرز نے اسمارٹ فونز استعمال کرنیوالوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کیلئے جعلی وائی فائی نیٹ …
جولائی 3, 2024ٹیکنالوجی یوٹیوب کی صارفین کو اے آئی فیک ویڈیوز حذف کرنے کی یقین دہانیپر تبصرے بند ہیں
یوٹیوب نے رازداری کے رہنما خطوط نافذ کیے ہیں جو لوگوں کو AI سے تیار کردہ ویڈیوز کو ہٹانے کی درخواست کرنے کی اجازت دیتے ہیں جو ان کی نقل کرتے ہیں۔ میڈیا نیوز کے مطابق یوٹیوب نے صارفین کو نئے قوانین کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ادارے نے کہا ہے …
جولائی 2, 2024ٹیکنالوجی نفسیاتی امراض کی نشاندہی کرنے والا اے آئی ماڈل تیارپر تبصرے بند ہیں
محققین کی ٹیم نے ایک ایسا اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو نوعمروں میں نفسیاتی عوارض کا پتہ لگانے کے لیے دماغی اسکینز کا تجزیہ کر سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی ریسرچ ٹیم نے ایسا اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو دماغی اسکینز کا تجزیہ …
جولائی 1, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟پر تبصرے بند ہیں
نان فائلرزکی سمزبند نہ کرنےکی صور ت میں ٹیلی کام کمپنیوں کو 5 سے 10 کروڑ روپےجرمانہ وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد موبائل ، انٹرنیٹ پیکج اور موبائل کارڈ پر لگنے والے ٹیکس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایف بی آر نے نان فائلرز کی سم بند کرنے کے …
جون 30, 2024پاکستان, ٹیکنالوجی بل گیٹس کی مصنوعی ذہانت سے متعلق بڑی پیشگوئیپر تبصرے بند ہیں
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی ٹیکنالوجی) کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے موسمیاتی تبدیلیوں سے مقابلہ کرنا آسان …
جون 29, 2024ٹیکنالوجی کم سبسکرائبرز والے یوٹیوبرز کیلئے نئے فیچرز کی آزمائشپر تبصرے بند ہیں
یوٹیوب نے کم سبسکرائبرز رکھنے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی جانب سے “ہائپ” نامی ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔ جس کے تحت کم سبسکرائبرز رکھنے والے افراد کو زیادہ فائدہ ملے …