جمعرات , اگست 6 2026

کھیل

ویمنز کوالیفائنگ: پاکستان کی آئرلینڈ کو شکست

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ ویمن ٹیم کو 38 رنز سے شکست دے دی۔ آئرلینڈ کی ٹیم 218 رنز کے تعاقب میں 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آئرلینڈ کی طرف سے گیبی لوئس اور ایمی ہنٹر نے 44، …

Read More »

پاکستان آج پہلے میچ میں آئرلینڈ سے مدمقابل

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا میلہ آج (بدھ ) سے لاہور میں سجے گا جس میں پاکستان کوالیفائنگ رائونڈ کے پہلے میچ میں آئرلینڈ سے مدمقابل ہوگی۔ ڈے میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا، آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ …

Read More »

تمام میچز اے سپورٹس اور لائیو سٹریمنگ

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جبکہ فائنل میچ 18 مئی کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ پاکستان کے پہلے ایچ ڈی اسپورٹس چینل، اے اسپورٹس، پر براہ راست نشر کیا …

Read More »

عائشہ ظفر آج بنگلہ دیش کے خلاف قیادت کریں گی

عائشہ ظفر، جنہوں نے پاکستان ویمنز ٹیم کی نمائندگی 32 ون ڈے اور 26 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کی ہے، پاکستان ‘اے’ ٹیم کی قیادت کریں گی منگل، 8 فروری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ …

Read More »

ویمنز کرکٹ کی وارم اپ میچ میں دوسری فتح

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔  قذافی اسٹیڈیم پاکستان ویمنز نے 46.1 اوورز میں 192 رنز بنا کر 5 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ پاکستانی بیٹرز …

Read More »

PSL X: میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان 

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ X کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ ایونٹ میں 13امپائرز اور 7 میچ ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ 11 اپریل سے 18 مئی تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل احسن …

Read More »

پی ایس ایل 10 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے ستاروں سے بھرپور کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق انگلینڈ کے سابق کپتان سرالیسٹرکک، مارک نکولس، ڈومینک کارک، جے پی ڈومینی، مائیک ہیزمین، مارٹن گپٹل اور اطہرعلی خان …

Read More »

ویمنز کوالیفائر: شائقین کرکٹ کا فری داخلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز سے قبل بڑا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں مداحوں کو خوشخبری سنائی گئی ہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوران شائقین کرکٹ کا قذافی اسٹیڈیم میں داخلہ با …

Read More »

افغان شائقین کی خوشدل شاہ سے ہاتھا پائی

نیوزی لینڈ کے گراؤنڈ میں موجود غیر ملکی شائقین نے قومی کرکٹرز کے بارے نازیبا الفاظ ادا کیے جس پر پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے اظہار مذمت کیا ہے۔ پاکستان مخالف آوازیں کسنے پر کرکٹر خوشدل شاہ نے غیر ملکی شائقین کو منع کیا، منع کرنے پرافغان شائقین نے پشتو …

Read More »

ویمن ورلڈ کپ: ٹیمیں پاکستان پہنچنا شروع

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کا مشن لئے خواتین کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔ تھائی لینڈ، بنگلہ دیش اورآئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئی، تینوں ٹیموں کو سخت سیکورٹی حصارمیں ایئر پورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا، ٹیم موومنٹ کے وقت روڈ پرہرقسم …

Read More »