فروری 23, 2024
کھیل
پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلی جارہی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 46 رنز سے ہرا دیا۔ دنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی بلائنڈ ٹیم 225 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹوں پر 178 رنز تک محدود رہی، یوں …
Read More »
فروری 23, 2024
کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں کوئٹہ کی یہ مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 139 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی …
Read More »
فروری 23, 2024
کھیل
بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ بھارتی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا تھا۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے۔ بھارتی …
Read More »
فروری 22, 2024
کھیل
دبئی میں شیڈول سہ ملکی بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز پاک، بھارت سیریز میں تبدیل ہوگئی۔ سہ ملکی بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے لئے تاخیر سے این او سی ملنے کے باعث سری لنکا کی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہو گئی جس کے بعد سیریز پاک اور بھارت کے …
Read More »
فروری 22, 2024
تازہ ترین, کھیل
سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے ایسی بات کی جائے جو لوگوں کو نہ پتا ہو۔ عبدالرزاق کا …
Read More »
فروری 22, 2024
تازہ ترین, کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کی جانب سے دیا گیا 167 رنز کا ہدف ملتان سلطانز نے 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے …
Read More »
فروری 21, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 155 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں ہی پورا کرلیا۔ کراچی کنگز کی ایونٹ …
Read More »
فروری 21, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے …
Read More »
فروری 21, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
پاکستان کے ٹاپ بیٹر بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم 271 اننگز میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والےکرکٹر بن گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی …
Read More »
جنوری 7, 2024
کھیل
5 میچز کی سیریز کا آغاز 12 جنوری سے ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ٹی 20 سیریز کیلئےقومی اسکواڈ میں شامل کون کون سے کھلاڑی روانہ ہونگے۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ٹی 20 سیریز کیلئےقومی اسکواڈ میں شامل بابر اعظم، صائم …
Read More »