ایف آئی اے نے پیر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں واقع پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں چھاپا مارا، ایف آئی اے حکام پی سی بی کی ہیڈ آف ٹکٹنگ ماہ وش عمر کو اپنے ساتھ لے گئے اور ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں ماہ وش عمر کا …
Read More »
اپریل 30, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی سی بی ہیڈ کوارٹرز پر ایف آئی اے کا چھاپاپر تبصرے بند ہیں
ایف آئی اے نے پیر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں واقع پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں چھاپا مارا، ایف آئی اے حکام پی سی بی کی ہیڈ آف ٹکٹنگ ماہ وش عمر کو اپنے ساتھ لے گئے اور ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں ماہ وش عمر کا …
Read More »اپریل 29, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان ویمنز ٹیم کو لگاتار دوسرے ٹی20 میں شکستپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے درمیان کھیلے گئے ہیلی میتھیوز کی شاندار آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت مہمان ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے …
Read More »اپریل 28, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل کرکٹ ٹیم کے 2 غیرملکی کوچز کے ناموں کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کا کوچ لا رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن وائٹ بال کے کوچ ہوں گے۔ لاہور میں محسن نقوی نے اظہر محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …
Read More »اپریل 28, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل آٹو رکشہ پر اسٹیڈیم کا چکرپر تبصرے بند ہیں
لاہور قذافی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹرافی کی نمائش کردی گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کی پہلی اننگز کے وقفے کے دوران ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ View this post on Instagram A post shared by Shoaib Akhtar …
Read More »اپریل 28, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل نیوزی لینڈ کو پانچواں ٹی20 میں 9 رنز سے شکستپر تبصرے بند ہیں
پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی20 میچ میں 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹی20 میچ میں …
Read More »اپریل 27, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارپر تبصرے بند ہیں
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہیے، ماضی میں پاک بھارت تناؤ تھا لیکن کھیلوں پر اثر انداز نہیں ہوا، بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان اپنی …
Read More »اپریل 27, 2024 پہلا صفحہ, کھیل طارق بگٹی ہی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدرپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کے نامزد طارق بگٹی کو ہاؤس نے اعتماد کا ووٹ دیا۔ ذرائع کا کہنا …
Read More »اپریل 27, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی 20 میچ آجپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔ لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا۔ سیریز کے تمام میچ پاکستان کا …
Read More »اپریل 27, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل بابر اعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوںپر تبصرے بند ہیں
انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔ برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عادل رشید نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔ عادل رشید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اسپن …
Read More »اپریل 25, 2024 پہلا صفحہ, کھیل ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی: چیئرمین پی سی بی کا ایکشنپر تبصرے بند ہیں
ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکشن لے لیا۔ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کیا اور اس کارکردگی …
Read More »
UrduLead UrduLead