پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ پیش کی۔ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آج سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور …
Read More »
مئی 20, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ پیش کی۔ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آج سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور …
Read More »مئی 19, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیےپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی تن سازوں نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 میڈلرز جیت لیے۔ ہنگری میں ہونے والی یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارسلان بیگ نے چاندی اور شہزاد قریشی نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک اور شہزاد قریشی نے 90 کلوگرام کی …
Read More »مئی 17, 2024 تازہ ترین, کھیل پاک آسٹریلیا سیریز کے دوران پاکستان فین زون بنانے کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران پاکستان فین زون بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فین زون رواں برس نومبر میں ہونے والے وائٹ بال سیریز کے چھ میچز کے دوران بنائے جائیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے اعلان کے مطابق پاکستان کے خلاف ون ڈے …
Read More »مئی 16, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل مجھے یقین ہے کہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گاپر تبصرے بند ہیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا، قوم گواہی دے رہی ہے کہ ہاکی ٹیم ہاری نہیں، جیتی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہاکی ٹیم کی یہ کارکردگی مستقبل کی جیت کی نوید …
Read More »مئی 15, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل قومی ہاکی ٹیم آج وزیر اعظم کی مہمان بنے گیپر تبصرے بند ہیں
اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی قومی ہاکی ٹیم آج بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی مہمان بنے گی۔ اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے اور تیرہ سال کے بعد فائنل میں پہنچنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کی وطن واپسی کے بعد گرین شرٹس کے …
Read More »مئی 15, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہےپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، کوشش کروں گا کہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کروں۔ شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ جب …
Read More »مئی 14, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل آئرلینڈ کا پاکستان کو فتح کے لیے 179 رنز کا ہدفپر تبصرے بند ہیں
آئرلینڈ نے لورکان ٹکر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں فتح کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ڈبلن میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلرز کو آزمانے …
Read More »مئی 14, 2024 تازہ ترین, تفریح, کھیل سونالی اور شعیب اختر کا نام پھر گردش میںپر تبصرے بند ہیں
بھارتی اداکارہ سونالی باندرے اور سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر کا نام ایک بار پھر بھارتی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔ ایک انٹرویو میں سونالی باندرے سے سوال ہوا کہ کیا شعیب اختر ان کو پسند کرتے تھے؟ اس پر سونالی نے جواب دیا کہ اس بارے میں صحیح …
Read More »مئی 14, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی ایچ ایف کا ٹیم کیلئے پلان مرتبپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پاکستان ہاکی ٹیم کا پلان مرتب کرلیا۔ نیشن کپ کھیلنے سے قبل پاکستان ٹیم ہالینڈ جا کر انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا، پاکستان ٹیم اس کے علاوہ …
Read More »مئی 14, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان آج تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمز کی جانب سے ایک، ایک میچ جیتنے کے سبب سیریز برابر ہے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے جیت لیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 …
Read More »
UrduLead UrduLead