جمعرات , جنوری 29 2026

پروفیشنل باکسنگ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی

پروفیشنل باکسنگ کیریئر میں پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے مالٹا میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (ڈبلیو بی ایف) کی رینکنگ فائٹ جیت کر جارجیا کے باکسر جابا کو تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔

یہ محمد وسیم کے پروفیشنل باکسنگ کیریئر کی تیرہویں کامیابی ہے جس میں انہوں نے نویں مرتبہ اپنے حریف کو ناک آؤٹ کیا اس کامیابی کے ساتھ پروفیشنل باکسنگ میں انہوں نے پندرہ میں سے تیرہ مقابلے جیتے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

20 رکنی ہاکی اسکواڈ آسٹریلیا روانہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ کے دوسرے راؤنڈ اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ …