جمعرات , اگست 6 2026

کھیل

پاکستان اور افغانستان فائنل میں آمنے سامنے

کپتان عبداللہ اقبال پر نظریں پاکستان اور افغانستان کے درمیان 10 جون 2026 کو ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ شائقین فٹبال کی نظریں اس بڑے مقابلے پر مرکوز ہیں، جسے ٹورنامنٹ کا سب سے اہم اور …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026 : فٹبال کا جنون عروج پر

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں اور امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں فٹبال کا جنون اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ تین ممالک کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والا یہ ٹورنامنٹ کئی حوالوں سے منفرد اور تاریخی قرار دیا جا …

Read More »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی لانچ مہم

London میں ویمنز کرکٹ کے عالمی ایونٹ کی تیاریوں نے اُس وقت نیا جوش پکڑ لیا جب مختلف ممالک کی خواتین ٹیموں کے کپتان ICC Women’s T20 World Cup 2026 کی ٹرافی لانچ تقریب میں ایک ساتھ نظر آئے۔ یہ شاندار فوٹو شوٹ لندن کے تاریخی مقام Waterloo Bridge پر …

Read More »

ٹینس اسٹار ماجا چوالنسكا: کوالیفائنگ سے رنر اپ تک

“یہ تین ہفتے میں کبھی نہیں بھولوں گی”…..ماجا چوالنسكا رولانڈ گیرس ٹینس ٹورنامنٹ میں پولینڈ کی 24 سالہ کھلاڑی ماجا چوالنسكا نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ عالمی رینکنگ میں 114ویں نمبر پر موجود اس بائیں ہاتھ کی ٹینس کھلاڑی نے کوالیفائنگ راؤنڈز سے آغاز کرتے ہوئے مین ڈرا میں …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026: عالمی میلہ سجنے کو تیار

فٹبال کے شائقین کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا ایونٹ، فیفا ورلڈ کپ 2026، 11 جون سے شروع ہو رہا ہے جو 19 جولائی تک جاری رہے گا۔ یہ ورلڈ کپ کئی حوالوں سے منفرد ہے کیونکہ فیفا کی تاریخ میں پہلی بار تین ممالک، امریکہ، میکسیکو …

Read More »

پاکستان کی آسٹریلیا کو تیسرے ODI میں شکست

ون ڈے سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے 158 رنز کا ہدف …

Read More »

پاکستان-آسٹریلیا آج فیصلہ کن ون ڈے میں آمنے سامنے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا فیصلہ کن اور تیسرا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ تین میچوں کی سیریز اس وقت ایک، ایک سے برابر ہے۔ …

Read More »

آسٹریلیاکی پاکستان کو شکست دے کر سیریز برابر

آسٹریلیا نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں 232 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 190 …

Read More »

لاہور میں آج پاکستان اور آسٹریلیا آمنے سامنے

قومی ٹیم کو سیریز جیتنے کا موقع پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں میزبان پاکستان کو سیریز اپنے نام کرنے کا سنہری موقع حاصل ہے۔ ڈے اینڈ نائٹ میچ مقامی …

Read More »

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان کے خلاف شاندار فتح

آئرلینڈ ویمنز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان ویمنز کو تیسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئرلینڈ نے 177 رنز کا ہدف 19.1 اوورز میں حاصل کیا اور پانچ گیندیں قبل ہی میچ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 …

Read More »