google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 84
منگل , اپریل 22 2025

کھیل

اگرانڈین کرکٹ نےاپنی ٹیم نہ بھیجی تو ہم سے بھی اچھے کی امید نہ رکھے: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارتی میڈیا رپورٹس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے چیمئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھے کی امید نہ رکھے۔ محسن نقوی نے لاہور …

Read More »

اقصیٰ مشتاق کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کا امکان

یورپ میں ٹاپ ڈویڑن فٹبال کھیلنے والی اقصیٰ مشتاق کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔ 26 سالہ فارورڈ اقصیٰ مشتاق سعودی عرب کے خلاف میچ کے لیے عبوری اسکواڈ میں شامل ہیں۔ اقصیٰ مشتاق یورپ میں ٹاپ لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی نژاد خاتون فٹبالر ہیں، وہ ان …

Read More »

دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر8 سال بعد پاکستان سے شکست

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب …

Read More »

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیلیڈ میں ٹاس جیتنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعے سے ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تحت قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ جمعہ سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔ پانچ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں  چیلنجرز،کانکرز، انوسیبلز،اسٹارز اور اسٹرائیکرز ڈبل لیگ فارمیٹ میں ایک دوسرے سےمقابلہ کریں گے۔ہر ٹیم 8 میچز کھیلے گی،بعدازاں دو ٹاپ ٹیمیں 30 نومبر کو …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: ’یس یا نو لکھ کر دو‘ بھارت کو واضح پیغام

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے ’’یس یا نو ‘‘ میں تحریری جواب دینے کیلیے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا گیا۔ پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر گذشتہ کئی روز دبئی میں آئی سی سی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں مصروف تھے،گذشتہ ہفتے چیئرمین محسن …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی جیت میں علیم ڈار کا کردار

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی دو ایک کی جیت میں زیادہ تر کریڈٹ سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عاقب جاوید کو مل رہا ہے لیکن یہ بات بہت کم جانتے ہیں کہ عالمی شہرت یافتہ ٹیسٹ امپائر علیم ڈار بھی پچ کی تیاری اور ٹیم سلیکشن میں پیش …

Read More »

ون ڈے اور ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری

آئی سی سی نے نئی ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ  جاری کر دی ہے جس کے تحت ٹیسٹ میں جوئے روٹ پہلے اور ون ڈے میں بابراعظم پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ، ٹیسٹ میں پاکستان کے نعمان علی نویں اور ون ڈے میں شاہین آفریدی کی رینکنگ میں بہتری …

Read More »

محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ محمد آصف نے اس سے …

Read More »

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز: دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے سیزن 2 میں ایک مرتبہ پھر پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق لیجنڈز کو ایک مرتبہ پھر میدان پر دیکھنے والے شائقین کیلئے خوشخبری بالی ووڈ فلم سنگھم اگین کی خصوصی اسکریننگ کے دوران کیا گیا۔ اسکریننگ …

Read More »