اکتوبر 31, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت سے آنے والے تماشائیوں کیلئے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں۔ محسن نقوی نے امریکا سے آئے سکھ یاتریوں کو چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے کی دعوت دے دی۔ لاہور میں امریکا سے …
Read More »
اکتوبر 31, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، پاکستان کی یہاں سیریز آسان نہیں ہو گی، یہاں ایک بھی ون ڈے جیت جاتے ہیں تو یہ بہت بڑی کامیابی ہو گی جبکہ ٹی ٹونٹی سیریز اچھی ہو گی۔ وسیم اکرم …
Read More »
اکتوبر 31, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں نے اپنے کیریئر میں نئے مواقع کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ صہیب شیخ 2016 سے 2019 تک پی سی بی میں خدمات …
Read More »
اکتوبر 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فہیم اشرف کی قیادت میں گزشتہ شب براستہ بنکاک، ہانگ کانگ کیلئے روانہ ہوگئی۔ ٹیم میں آصف علی، عامر یامین، دانش عزیز، حسین طلعت، شہاب خان اور محمد اخلاق شامل ہیں۔ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ یکم سے تین نومبر تک کھیلا …
Read More »
اکتوبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
دورہ اسٹریلیا اور زمبابوے روانگی سے قبل قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی آغا نے چیئرمین پی سی پی محسن نقوی سے ملاقات کی۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات میں چیئرمین پی سی بی نے آسٹریلیا اور زمبابوے سیریز کے لیے قومی ٹیم …
Read More »
اکتوبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے خواب ہوتا ہے یہ بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے اور اس سے بھی زیادہ یہ کہ آپ پاکستان ٹیم کی قیادت کریں۔ محمد رضوان نے پی سی بی ڈیجیٹل کو …
Read More »
اکتوبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کبھی نہیں جیتے لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا رہے گا، تاریخ بدلے گی۔ محمد رضوان نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی، بھارت میں ورلڈکپ اور اولمپکس ٹائٹل اُن کے وژن کا حصہ ہیں۔ اپنی بات جاری …
Read More »
اکتوبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
قومی ون ڈے اور ٹی20 ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا، بورڈ نے ان کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے جیسن گلیپسی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان وائٹ …
Read More »
اکتوبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور پاکستان کرکٹ بورڈ آمنے سامنے آ گئے، تعلقات خراب ہو گئے، گیری کرسٹن نے اپنی باتیں نہ ماننے کی صورت میں ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے ڈالی، پی سی بی اپنے موقف پر ڈٹ گیا، معاہدے پر …
Read More »
اکتوبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پی سی بی نے کمنٹری کے دوران تبصرے میں رمیز راجہ کی جانب سے نامناسب الفاظ کے استعمال پر براڈ کاسٹرز سے تحفظات کا اظہارکیا ہے۔ ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ براڈ کاسٹرز کمپنی رمیز راجہ کے خلاف کارروائی بھی کرسکتی ہے۔یاد رہے کہ انگلینڈ کے خلاف …
Read More »