ہفتہ , اکتوبر 25 2025

کھیل

نیوزی لینڈ اور پاکستان ویمنز کا ٹکراؤ آج، کولمبو میں بارش کا امکان

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں آج نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، تاہم بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے 19ویں میچ میں آج نیوزی لینڈ ویمنز اور پاکستان ویمنز ٹیمیں …

Read More »

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر پابندی، وفاقی حکومت نے انکوائری کا حکم دے دیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ کو جامع رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت، ایتھلیٹکس فیڈریشن کے فیصلے کے محرکات کا جائزہ لیا جائے گا وفاقی حکومت نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے اولمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد کی گئی تاحیات پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح کی …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 20 ٹیموں کی تصدیق

بھارت اور سری لنکا مشترکہ میزبانی کریں گے، متحدہ عرب امارات، نیپال اور عمان نے آخری تین کوالیفائی پوزیشنز حاصل کر لیں آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں کھیلے جانے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 20 ٹیموں کی فہرست مکمل ہو …

Read More »

کولمبو میں بارش نے پھر کھیل روک دیا، پاکستان ویمنز ٹیم 34/0 پر مستحکم

انگلینڈ ویمنز ٹیم 133 پر آؤٹ، 50 اوورز کا میچ پہلے ہی 31 اوورز تک محدود، اب بارش کے باعث دوبارہ وقفہ۔ کولمبو میں جاری آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا میچ ایک بار پھر بارش کی نذر ہو گیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم، جس نے 31 اوورز …

Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ ْلاہور ٹیسٹ کے فیصلہ کن روز پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے حریف ٹیم کے بیٹرز کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہ دیا۔ جنوبی افریقہ کی آخری …

Read More »

پاکستانی ویمنز ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف پہلی فتح کی تلاش

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرنے کے لیے آج کولمبو میں انگلینڈ کا سامنا کرے گی۔ پاکستان ویمنز ٹیم کے لیے آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کا یہ مرحلہ انتہائی اہم ہے کیونکہ گرین …

Read More »

ایشین کپ کوالیفائرز: پاکستان اور افغانستان کا دوسرا میچ 1-1 سے برابر

اعتراز حسین کے گول نے قومی ٹیم کو شکست سے بچا لیا، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ کویت کے شہر الاردیہ میں کھیلے گئے اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کے دوسرے میچ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا۔ گروپ ای کے اس …

Read More »

پہلا ٹیسٹ: لاہور میں 16 وکٹیں گریں، میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پاکستان نے 277 رنز کا ہدف دیا، جنوبی افریقہ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 51 رنز بنالیے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 16 وکٹیں گرنے کے بعد مقابلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا۔ دن کے …

Read More »

پاکستان 378 رنز پر آؤٹ، جنوبی افریقہ کے 6 پر 216 رنز

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے 378 رنز بناکر پہلی اننگز مکمل کی، جب کہ جنوبی افریقہ نے جواب میں 6 وکٹوں پر 216 رنز بنا لیے ہیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے …

Read More »

لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے 5 وکٹوں پر 313 رنز

شان مسعود، امام الحق کی نصف سنچریاں، رضوان اور سلمان علی آغا کی شراکت نے اننگز کو سنبھالا پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے افتتاحی دن قومی ٹیم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر …

Read More »