پیر , اکتوبر 27 2025

تفریح

آمنہ الیاس کی بولڈ لباس میں چائے پیتے ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس ایک مرتبہ پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پہ آگئیں،اداکارہ کو بولڈلباس میں ویڈیو شئیر کرنامہنگا پڑگیا۔  پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پراپنے انسٹا گرام پوسٹ کی وجہ سے …

Read More »

ہانیہ عامر کی لندن میں بھارتی گانے پر رقص کرتے ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی لندن میں بھارتی گانوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔  حالیہ دورہ لندن کے دوران پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکار و ماڈل ہانیہ عامر کو مشہور گلوکار عاطف اسلم کے ہٹ گانے ’پہلی نظر میں‘ پر …

Read More »

بابا صدیق کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیق کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی۔  بابا صدیق کو ہفتے کو انکے بیٹے ذیشان صدیق کے دفتر کے باہر گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے اپنے قتل سے چند دن قبل انسٹا …

Read More »

بابا صدیق کا قتل: سلمان خان کی سیکورٹی مزید سخت

بھارتی سیاستدان اور سلمان خان کے دوست بابا صدیقی کے قتل کے بعد بالی ووڈ کے میگا اسٹار کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ سلمان خان کے …

Read More »

ہانیہ عامر بھارت میں کام کیے بغیر سپر اسٹار

سینیئر اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ ہانیہ عامر وہ واحد پاکستانی اداکارہ ہیں جو بھارت میں کام کیے بغیر نہ صرف انڈیا بلکہ بنگلہ دیش میں بھی ’سپر اسٹار‘ بن گئیں۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ’کیا ڈراما ہے‘ نامی شو میں ہانیہ …

Read More »

صحیفہ جبار ’بصارت کے دھندلے پن‘ میں بھی مبتلا

معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈپریشن اور ’اٹینشن ڈیفیسٹ ڈس آرڈر‘ (اے ڈی ڈی) کے بعد ’بصارت کے دھندلے پن‘ کا بھی شکار ہیں۔ صحیفہ جبار نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں انکشاف کیا کہ بصارت کے دھندلے پن کی …

Read More »

سنسر بورڈ سے بھارتی پنجابی فلم ’بی بی رانجھنی‘ پاس

پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی فلم ’بی بی رانجھنی‘ پاس کر دی۔ فلم 11 اکتوبر سے ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی، فلم کی کاسٹ میں یوگراج سنگھ ، جیز باجوہ اور روپی گل سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کو ایچ کے سی ڈسٹری …

Read More »

صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقرر

اقوام متحدہ (یو این) کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے اداکارہ صبا قمر کو ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر تعینات کردیا۔ صبا قمر نے بھی انسٹاگرام پوسٹ میں یونیسیف کے پلاٹ فارم سے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام جاری رکھنے کے …

Read More »

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ہنی سنگھ پنجابی ریپ گاتے ہوئے مہوش حیات کی …

Read More »

شازل شوکت کا لائیو شو میں شادی کا اعلان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ شازل شوکت نے لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات چیت …

Read More »