جمعہ , دسمبر 12 2025

تفریح

ٹک ٹاکر بہنوں کی والدہ اور خالہ کے ہمران مارننگ شو میں شرکت

ٹک ٹاک کی دنیا کی معروف بہنوں علشبہ انجم اور جنت مرزا نے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں اپنی والدہ اور خالہ کے ہمراہ شرکت کی۔ ٹک ٹاکر و کونٹینٹ کری ایٹر سحر مرزا کی والدہ نے بیٹی کی شادی کو ایک سال مکمل ہونے …

Read More »

نازش جہانگیر کے عدالت میں پیش ہونے پر گرفتاری منسوخ

لاہور کی مقامی عدالت نے مبینہ فراڈ کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کے پیش ہونے پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ لاہور کے علاقے کینٹ کی کچہری عدالت کے میجسٹریٹ غلام شبیر سیال نے گزشتہ روز اداکارہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 22 …

Read More »

ثانیہ ’شعیب کے افیئرز کے معاملات سے تھک چکی تھی: شعیب کی بہن کا دعویٰ 

سابق قومی کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کیوں ہوئی اس پر گزشتہ چند سالوں میں بہت چرچے ہوئے ہیں تاہم اب ان اختلافات نے شعیب کی بہن کے چونکا دینے والے انکشاف کے بعد نیا موڑ لے لیا ہے۔ شعیب ملک سے علیحدگی کے …

Read More »

نادیہ حسین بھی فراڈ سے حاصل رقم کی بینیفیشری

ماڈل نادیہ حسین بھی فراڈ سے حاصل رقم کی بینیفیشری نکلی۔ نادیہ حسین کے سیلون کے اکاؤنٹس میں دوکروڑ 64 لاکھ روپے سے زائد کی رقم منتقل کی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجسنی (ایف آئی اے) نے عید کے بعد نادیہ حسین کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، نادیہ حسین کو …

Read More »

عاطف اسلم کی نئی نعت فاصلوں کو تکلف ریلیز

عاطف اسلم نے نئی نعت فاصلوں کو تکلف ریلیز کر کے رمضان میں عقیدت کا نذرانہ پیش کر دیا۔ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم ایک بار پھر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اپنی پر سوز آواز کے ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں، اس بار انہوں نے نعتیہ کلام فاصلوں …

Read More »

سلمان خان کی نئی فلم سکندر 30 مارچ کو ریلیز ہوگی

سلمان خان کی نئی فلم سکندر کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا، تیس مارچ کو یہ فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سلمان خان نے جمعہ کی بجائے اتوار کو فلم ریلیز کرنے کا انتخاب کیا ہے، انہوں نے 2023ء میں ٹائیگر تھری بھی جمعہ کی بجائے اتوار …

Read More »

فہد مصطفیٰ اور عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے باوجود شادی نہیں ہو پا رہی

اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ اور عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے باوجود ان کی شادی نہیں ہو پا رہی۔ حریم فاروق نے حال ہی میں ندا یاسر کے رمضان شو میں شرکت کی، جہاں ان سے شادی سے متعلق سوال کیا گیا۔ اداکارہ کا …

Read More »

رمضان ٹرانسمیشنز کی وجہ سے لوگ عبادتوں کو بھول گئے ہیں

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ رمضان ٹرانسمیشنز کی وجہ سے لوگ عبادتوں کو بھول گئے ہیں۔ بشریٰ انصاری نے اپنے نئے ڈیلی ویلاگ میں آج کل کے رمضان ٹرانسمیشنز ٹرینڈ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے لوگ روزہ رکھتے تھے اب فاقہ …

Read More »

دانش تیمور کے چارشادیوں کے بیان پر مداحوں کی تنقید

پاکستانی اداکار دانش تیمور اور اداکارہ عائزہ خان کی جوڑی ہمیشہ مداحوں کی پسندیدہ رہی ہے، اور ان کا رومانس اکثر خبروں کی زینت بنتا ہے۔ تاہم، حال ہی میں دانش کے ایک متنازعہ بیان نے انہیں سرخیوں میں ڈال دیا ہے، جس پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے …

Read More »

فہد مصطفیٰ کی گوہر رشید اور کبریٰ خان سے اگلے سال اولاد کی فرمائش کی ویڈیو وائرل

اداکار و ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کی جانب سے اپنے گیم شو میں حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والے گوہر رشید اور کبریٰ خان سے اگلے سال اولاد کی فرمائش کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گوہر رشید اور کبریٰ خان شادی کے بعد پہلی بار حال ہی میں …

Read More »