مارچ 3, 2024تفریح, شہر, کھیل پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ آج ہوگیپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہوگی جس میں مجموعی طور پر دس کپ ریسز ہوں گی۔ پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 24 سو میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں …