پیر , اگست 3 2026

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ آج ہوگی

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہوگی جس میں مجموعی طور پر دس کپ ریسز ہوں گی۔

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 24 سو میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں گی۔

پاکستان ڈربی کے فاتح کو 40 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنر اپ کو 13 لاکھ اور تیسری پوزیشن کو 6 لاکھ روپے انعام ملے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

BS داخلوں میں کمی، مالی بحران: QAU فال 2026 داخلے

قائداعظم یونیورسٹی (کیو اے یو) نے باضابطہ طور پر فال 2026 سمسٹر کے لیے داخلے …