2 گھنٹے ago
پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, شہر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینیٹر انوشہ رحمان خان کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ٹیم میں شامل کرتے ہوئے سینئر ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا …
Read More »
3 گھنٹے ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر, صحت
پاکستان میں آج سے ملک گیر قومی پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے دوران ملک کے 159 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق یہ مہم 13 سے 19 …
Read More »
4 گھنٹے ago
پاکستان, تازہ ترین, تعلیم, شہر
چار روز بعد راولپنڈی میں معمولاتِ زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں، جہاں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں اور اسلام آباد و راولپنڈی کی بیشتر رابطہ سڑکیں ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں طویل بندش کے بعد اسکول، کالج اور جامعات میں …
Read More »
1 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
گزشتہ رات فائرنگ کے بعد سرحد پر کشیدگی، تجارتی و مسافرانہ آمدورفت معطل، دوطرفہ تعلقات میں تناؤ بڑھنے لگا پاک افغان سرحد پر ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے، جس کے بعد حکام نے طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا …
Read More »
2 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
راستوں کی بندش، انٹرنیٹ سروس معطلی اور تجارتی سرگرمیوں کی بندش نے جڑواں شہروں کے شہریوں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے باعث دوسرے روز بھی زندگی کے معمولات بری طرح متاثر ہیں۔ جڑواں شہروں کے درمیان …
Read More »
3 دن ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر مختلف مقامات سے راستے بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ ریڈ زون کے چاروں داخلی راستے مکمل طور پر سیل کر دیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سرینہ چوک، ایکسپریس چوک، نادرا چوک اور میریٹ چوک پر …
Read More »
3 دن ago
تازہ ترین, تفریح, ٹیکنالوجی, شہر
جنوبی پنجاب کے مشہور ٹک ٹاکر ’اچھو ڈان‘ اور ان کی ’اہلیہ‘ نادیہ کی حقیقت سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے ہیں، جب یہ انکشاف ہوا کہ ویڈیوز میں دکھائی دینے والا جوڑا دراصل دو بھائی ہیں، نہ کہ میاں بیوی۔ کافی عرصے سے ٹک ٹاک …
Read More »
4 دن ago
تازہ ترین, شہر, معیشت
وزارتِ تجارت کی متعدد یاد دہانیوں کے باوجود سونا درآمد و برآمد سے متعلق معطل شدہ ایس آر او 760(1)/2025 کی بحالی کا معاملہ تاحال وزیراعظم آفس میں زیرِ غور ہے، جس کے باعث زیورات کی برآمدات بند اور برآمدکنندگان شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔ وزارتِ تجارت کے باخبر …
Read More »
5 دن ago
تازہ ترین, تعلیم, شہر
حکومت پنجاب نے تمام سرکاری جامعات سے طلبہ تنظیموں کے خاتمے کی ہدایت دے دی ہے تاکہ تعلیمی اداروں کا ماحول تحقیق اور علم پر مرکوز کیا جا سکے پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی سرکاری جامعات میں طلبہ تنظیموں کے مکمل خاتمے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس …
Read More »
1 ہفتہ ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں جاری بارشوں نے ایک طرف موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے تو دوسری جانب شہریوں کی زندگی کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں برفباری اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ نئی موسمی خطرات کو …
Read More »