بدھ , اگست 5 2026

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان وزیرِاعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رکھنے اور بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام کو بڑا ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت ایک جامع پیکج تیار کر …

Read More »

بہنوں کو یادکرکے اپنے جذبات پر قابونہ رکھ سکے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور نامور میزبان جویریہ سعود نے شو میں شریک مہمان سینئر اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو اور ان کی اہلیہ صاحبہ کو ایک سوال میں رلا دیا۔ جویریہ سعود ان دنوں نجی چینل پررمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ جس …

Read More »

رحیم یار خان کالج میں طالبات رقص ویڈیو وائرل

طالبات کے رقص کی ویڈیو وائرل ہونے پر رحیم یار خان کے گورنمنٹ خواجہ فرید گریجویٹ کالج کے پرنسپل اور وائس پرنسپل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔  کالج کے نئے پرنسپل کے اعزاز میں27 فروری کو میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا تھا، طالبات کے رقص کی ویڈیوز وائرل …

Read More »

43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز دے دیں۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے، جس میں 10 ممالک کو اورنج لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز ہے۔ اورنج …

Read More »

فیشن اسٹائل فرشی شلوار کے خوب چرچے

سوشل میڈیا پر ان دنوں فیشن اسٹائل فرشی شلوار کے خوب چرچے ہورہے ہیں تاہم یہ فیشن کون کر سکتا ہے اور کون نہیں؟ معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنی نئی ویڈیو میں واضح کردیا۔ جہاں سوشل میڈیا پر فرشی شلوار فیشن سے نکل کر میمز کی دنیا کا …

Read More »

پاکستان-نیوزی لینڈ سیریز: کل پہلا میچ

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے قومی ٹیم نے گزشتہ روز تربیتی کیمپ میں بیٹنگ باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی گزشتہ روز،کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیم نے پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔ قومی ٹیم ٹی ٹونٹی سکواڈ کی ہیگلے اوول …

Read More »

مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

رحیم یارخان، فیصل آباد، حافظ آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش ہوئی جبکہ آزاد کشمیر میں بھی بارش برسی۔ آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان …

Read More »

فیک کال کرنے والے کے خلاف تحقیقات شروع

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے اداکارہ نادیہ حسین کو موصول ہونے والی کال سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق نادیہ حسین کو کال کرنے والے شخص سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ کال کرنے والے کا نمبر وہاڑی کے رہائشی کے نام پر …

Read More »

دہشتگرد کسی بھی یرغمالی کو ساتھ لے کرنہیں گئے

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں، انہوں نے کہا کہ 26 شہدا میں سے 18 کا تعلق آرمی اور ایف سی تھا۔ 3 کا تعلق ریلوے سے تھا۔ دہشت گردوں نے ٹرین …

Read More »

چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ترین کارروائی

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے چینی کے ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی طور پر چینی کی قلت پیدا کر کے قیمت میں اضافے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کی ہدایت کردی۔  وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت چینی کی کھپت و رسد اور مقررہ قیمتوں پر …

Read More »