اتوار , مئی 3 2026

تازہ ترین

نادیہ حسین کے شوہر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ

ایڈیشنل ڈسرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے 53 کروڑ روپے کا بینک فراڈ کے مقدمے میں وکلا کے دلائل کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت کے روبرو 53 کروڑ روپے کابینک فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نادیہ …

Read More »

پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو ہرا دیا

پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا۔ تہران میں جاری ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو 14-1 سے شکست دی اور فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ میچ میں پاکستان کی بالادستی کی وجہ سے گیم …

Read More »

عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی

حکومت پاکستان نے معرکہ حق ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دشمن کو شِکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں …

Read More »

249 ارب روپے کے 10 ترقیاتی منصوبے منظور

سینٹر ل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 249 ارب روپے مالیت کے 10 ترقیاتی منصوبے منظور کر لیے جبکہ 6 بڑے منصوبے ایکنک کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دیے گئے۔ اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 7.5 ارب روپے میں منظور کر لیا گیا، نئے سیف …

Read More »

گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی 15 فیصد مقرر کرنے کا امکان

وزارت صنعت و پیداوار کے موثر ادارے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) نے 2030 تک مکمل تیار شدہ (سی بی یو) گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی کم کر کے 15 فیصد کرنے کا انکشاف کرکے کار ساز اداروں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ خبر کے مطابق پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی …

Read More »

پراسیس شدہ خوراک پرFED عائد کرنے پر غور

محصولات میں اضافے کے ایک بڑے اقدام کے طور پر حکومت آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 50 سے زائد اقسام کی انتہائی پراسیس شدہ خوراک (الٹرا پراسیسڈ فوڈ) پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ …

Read More »

ری شیڈولنگ اور منسوخی سے 17 ارب ڈالر کی بچت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے کے خاتمے، لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لیے اقدامات جاری رکھے جائیں۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ ہدایات اُس وقت جاری کی گئیں جب وزیراعظم نے پاکستان کے …

Read More »

چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا، مری، گلیات اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں …

Read More »

دفاعی چمپئن اسلام آباد کی کراچی کنگز کو شکست

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے آخر لیگ میچ میں دفاعی چمپئن اسلام آباد نے کراچی کنگز کو شکست دے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مقابل پہلا کوالیفائیر کھیلنے کا موقع بنالیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایونٹ کا پہلا کوالیفائر21 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں …

Read More »

حکومتی پاور پلانٹس کی نجکاری کو دھچکا

وزارت توانائی کو فروخت کیلئے پیش کیے گئے تین حکومتی پاور پلانٹس میں بہت ہی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اسکو صرف ایک ہی پلانٹ کی فروخت کیلئے پیشکش موصول ہوئی ہے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں (جنکوز) نے پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی مرحلہ وار نیلامی کے …

Read More »