کراچی کی مقامی عدالت نے فراڈ اور غبن کے الزامات میں گرفتار ماڈل، اداکارہ و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین کے شوہر عاطف محمد خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ڈان اخبار کے مطابق عاطف محمد خان نے اپنے وکلا کے توسط سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (جنوبی) احسان ملک …
Read More »ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار
جنوبی خطوں میں گرمی کی لہر تاحال برقرار ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے لگا ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں ہلکی بوندا باندی نے گرمی کی شدت کم کر دی جبکہ مری اور گلیات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے …
Read More »آئی ایم ایف کا مزید مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہوسکا، تاہم آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ …
Read More »لاہور قلندر: یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ایڈیشن کا فائنل اتوارکو کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان ہوگا آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے ایلیمینیٹڑ جوکہ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان تھا میں لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز …
Read More »یشما گل اور ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل
اداکارہ یشما گل اور ان کی بہترین دوست ہانیہ عامر کی جانب سے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں کو تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں دونوں کو کسی جیولری شاپ پر دیکھا جا سکتا ہے، جہاں …
Read More »شوگر کارٹیل پر 44 ارب روپے جرمانہ
کمپٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور اس کی رکن ملوں کی جانب سے 44 ارب روپے کے جرمانے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ دوبارہ سماعت کے لیے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کو واپس بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ 2021 میں کمپٹیشن …
Read More »موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، …
Read More »بٹ کوائن: ایک لاکھ 11 ہزار ڈالر سے بھی تجاوز
کرپٹو کرنسی دنیا میں ایک بار پھر ہلچل دیکھی جا رہی ہے، دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔ سی این بی سی کی رپورٹ میں کوائن میٹرکس کے حوالے سے بتایا گیا کہ دنیا کی سب سے …
Read More »لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 …
Read More »E&P کمپنیوں کے ٹریننگ فنڈز کا اسپیشل آڈٹ
پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے وزارت پٹرولیم کے ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی ) کمپنیوں کے جمع ہونے والے کروڑوں ڈالر کے ٹریننگ فنڈز میں بے ضابطگیوں کا سپیشل آڈٹ کرانے کا احکامات دیئے ہیں ، ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینئر کمیٹی سید نوید قمر کی سربراہی …
Read More »
UrduLead UrduLead