google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 377
پیر , اپریل 21 2025

تازہ ترین

شبہاز شریف کےپاس ایک درجن سےزائد وزارتوں اور ڈویژنز کا قلمدان

وفاقی کابینہ کی تشکیل کےبعد بھی متعدد اہم وزارتیں اور ڈویژنز وفاقی وزراء سے محروم ہیں-  کابینہ کا حجم مختصر ہونے کی وجہ سےوزیراعظم شبہاز شریف نےایک درجن سےزائد وزارتوں اور ڈویژنز کا قلمدان اپنے پاس رکھ لیا- کئی اہم وزارتوں اورڈویژنز کاقلمدان تاحال کسی کونہیں دیا گیا۔ رانا ثناء …

Read More »

بلوچستان میں بارشوں اور برفباری سے 9 افراد جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں اموات کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 27 فروری سے 12 مارچ تک کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں اور …

Read More »

پاکستان رینجرزکا پنجاب میں اسمگلنگ کے خلاف آپریشن

رواں برس پاکستان رینجرز کے دوران بروقت اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے اسمگلنگ کے ناسور کی بیخ کنی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ سال 2024 میں اب تک کےاعدادو شمار کےمطابق پاکستانی سرحدی علاقوں کی نگرانی کے دوران پنجاب رینجرز نے اسمگلنگ کی کوششوں کو ناکام بنایا۔ پاکستان رینجرز …

Read More »

پاکستان کو پہلے 7 ماہ میں مجموعی طورپر2.408 ارب ڈالرموصول

پاکستان کو کثیرالجہتی شراکت داروں کی جانب سے جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں مجموعی طورپر2.408 ارب ڈالر اور دو طرفہ شراکت داروں کی جانب سے 794.61 ملین ڈالرکی معاونت موصول ہوئی ہے ۔ وزارت اقتصادی امورکی جانب سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 …

Read More »

عمر ایوب کا اڈیالہ جیل میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اڈیالہ جیل میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم لوگ آج …

Read More »

ملتان 3 منزلہ عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق

ملتان کے علاقے حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب واقع 3 منزلہ عمارت گرنے سے 2 بھائی اور 2 بہنوں سمیت 9 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 3 منزلہ عمارت دیگر مکانوں پر آگری تھی، ملبے تلے 19 افراد دب گئے، …

Read More »

مچنی گیٹ میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مچنی گیٹ کے علاقے میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) زخمی ہوگیا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ پولیس اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ دہشتگردوں …

Read More »

JUI کا عید کے بعد احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

جمعیت العلماء اسلام نے عیدالفطر کے بعد انتخابات میں دھاندلی پرحکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماوں سے مشاورت کے بعد احتجاجی جلسے جلوسوں کی منظوری دے دی، احتجاجی تحریک کے دوران بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخواہ میں جلسے …

Read More »

زرداری بیمار، مفاہمت نہیں علاج کرائیں، عمر ایوب

تحریک انصاف کے نامزد اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد آئی جی سمیت وردی میں ملبوس تمام افسران کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں ‘پولیس کی وردیوں میں ڈکیت بیٹھے ہیں ‘پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ان کے اکاؤنٹس چیک کئے جائیں گے ‘سب کا احتساب …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ توقع ہے کہ فنڈکے اسٹاف کے ساتھ یہ مذاکرات رواں ہفتے شروع ہوجائیں گے۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیرہے۔ موجودہ مالی …

Read More »