google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 280
پیر , اپریل 21 2025

تازہ ترین

ہمایوں سعید بولی وڈ خانز سے اچھے اداکار ہیں، ندیم بیگ کا دعویٰ

فلم ساز ندیم بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ بولی وڈ خانز یعنی سلمان، شاہ رخ اور عامر خان کے مقابلے ہمایوں سعید نہ صرف اچھے اداکار ہیں بلکہ وہ جسامت اور شخصیت میں بھی ان سے بہتر ہیں۔ ندیم بیگ نے حال ہی میں عفت عمر کو انٹرویو دیا، جس میں …

Read More »

بانیٔ پی ٹی آئی کے حق میں 176 آکسفورڈ یونیورسٹی ارکان کی درخواست

آکسفورڈ یونیورسٹی کے تقریباً 200 سابق طلباء، عملے کے ارکان اور موجودہ طلباء نے چانسلر کی سلیکشن کمیٹی سے درخواست کی ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے انتخابات میں حصّہ لینے کی اجازت دی جائے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے ’جیو نیوز‘ کو بتایا …

Read More »

میں اور میری فیملی بانیٔ پی ٹی آئی کیساتھ ہے: پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں اور میری فیملی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے اور ساتھ رہے گی۔ لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی پاکستان کے ہی نہیں …

Read More »

نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر

آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا۔ آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد نواز شریف لندن اور …

Read More »

میرے شوہر سلیم، شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سے زیادہ رومانوی ہیں: ماہر خان

 پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا جس میں فلم، ڈرامہ، …

Read More »

محمد رضوان وائٹ بال کی کپتانی کیلئے مضبوط ترین امیدوار

بابر اعظم کے مستعفیٰ ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان وائٹ بال کی کپتانی کے لیے مضبوط ترین امیدوار بن گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم سلیکشن کے لیے محمد رضوان سے مشاورت کرنے کا بھی کہہ دیا گیا۔ قومی ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن ون ڈے میں …

Read More »

پاکستان کا تجارتی خسارہ معمولی اضافے سے 5.4 ارب ڈالر

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25-2024 کے پہلے تین ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ معمولی طور پر بڑھ کر 5.4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ مالی سال 25-2024 کے جولائی تا ستمبر کے دوران ملک …

Read More »

پاکستان اور روس میں بارٹر ٹریڈ معاہدہ

 پاکستان اور روس نے ماسکو میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کر کے باضابطہ بارٹر ٹریڈ معاہدہ کرلیا اس حوالے سے روسی کمپنی ایل ایل سی ایسٹارٹا ایگرٹریڈنگ اور پاکستانی فرمز فیمٹی ٹریڈنگ کمپنی میسکے اور نیشنل فروٹ پراسیسنگ فیکٹری نے سامان کے تبادلے کے لیے معاہدے کیے جن میں …

Read More »

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیسز کی سماعت آج

پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیسز کی سماعت آج ہوگی۔  الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کے ساتھ الیکشن چیلنج کرنے والے 5 درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کر دیے۔ گزشتہ سماعت پر ممبر نے کہا تھا کہ کمیشن کو اختیار نہیں کہ پانچ سال بعد سرٹیفیکٹ منظور …

Read More »

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی، انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کرنے کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 …

Read More »