قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر اور وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور معاشی حالات خراب کرنے کے الزامات لگائے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ای کامرس کیلئے آمدن کی شرح 50 لاکھ …
Read More »امریکا سے دوستی چاہتے ہیں لیکن غلامی نہیں
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزدگی کی سفارش واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکا سے دوستی چاہتے ہیں لیکن غلامی نہیں چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے پھگواڑی مری میں …
Read More »کرکٹر حسن نواز کی زندگی کا نیا سفر ۔۔۔۔۔۔
پاکستان کے کرکٹر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ قومی کرکٹر حسن نواز نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد للّٰہ۔ حسن نواز کی شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی سامنے آئی ہیں جس میں انہیں اپنی دلہن کے ہمراہ …
Read More »ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پشاور، مردان، شانگلہ، کوہستان، ایبٹ آباد …
Read More »نیوزی لینڈ نے فائنل میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو 6-2 سے شکست دی
نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دیتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے فائنل میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو6-2 سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیٹی ، نیوزی لینڈ نے پہلے کواٹر میں پاکستان کے خلاف 2، …
Read More »سالانہ ایک ارب ڈالر کی آن لائن خریداری
پاکستانیوں کی جانب سے سالانہ ایک ارب ڈالر کی آن لائن خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک، گوگل، علی بابا، نیٹ فلیکس سمیت بھاری آن لائن ادائیگیاں کی گئیں ہیں، پاکستانی شہریوں کی آن لائن سالانہ شاپنگ 317 ارب روپے سے تجاوز کر گئی ہے ، …
Read More »خزانہ کمیٹی نے ملازمین پنشن 20 فیصد بڑھانے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ کی سفارش
اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ممبران نے بجٹ سفارشات تیار کیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ملازمین پنشن 7 کے بجائے 20 فیصد بڑھانے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 کے بجائے 50 فیصد …
Read More »حکومت کا پیٹرول فوری منگوانے کا حکم
اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ایران و اسرائیل جنگ کے تناظر میں ملک میں تیل کے ذخیرے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے 14 کروڑ لیٹرز پیٹرول فوری منگوانے کا حکم دے دیا۔ اس …
Read More »استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس جاری
ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز اور خطے میں بگڑتی صورتحال زیر بحث ہے۔ اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت 40 سے زائد ممالک کے سفارت کار …
Read More »’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا مختصر دورانیے کا ٹیزر جاری
ڈراما شائقین کا طویل انتظار ختم ہوا اور میگا کاسٹ ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا مختصر دورانیے کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اسے جلد نشر کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ متعدد رومانوی فلموں کی کہانی جیسے ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کی کہانی خلیل الرحمٰن قمر نے لکھی ہے …
Read More »