منگل , دسمبر 2 2025

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کو شکست

جنوبی افریقا چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان چیمپئنز کو نو وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میں جنوبی افریقا نے 196 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر کر پورا کرلیا۔

کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ساٹھ گیندوں پر 125 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ یہ ان کی ایونٹ میں مجموعی طور پر تیسری سنچری تھی۔

جے پی ڈومینی نے بھی نصف سنچری بناکر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو رہا ہے — اہم بل پیش کیے جائیں گے

آج Majlis-e‑Shoora (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کا …